الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے: اسحاق ڈار

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے: اسحاق ڈار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

چین سے ایک ارب ڈالر آج یا سوموارکوآجائیں گے جو ہم نے قرض واپس کیا وہ دوبارہ مل رہا ہے: وزیر خزانہ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین سب سے زیادہ پسا ہوا طبقہ ہے، موجودہ ٹیکس دہندگان پرکم سے کم بوجھ ڈالنے کی کوشش کی ہے، نان فائلرپر0.6 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس معیشت کو دستاویزی کرنے کے لیے لگایا گیا ہے،3.5 شرح نمو حاصل کی جاسکتی ہے، مہنگائی اور شرح نمو کے حساب سے ٹیکس کا ٹارگٹ رکھا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی پورٹ پر کنٹینرزکی کلیئرنس میں تاخیرپر چیئرمین ایف بی آر سے رپورٹ طلب کرلی ہے، اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے ہیں، اسمگلنگ کم ضرور ہوئی ہے مگر ابھی ختم نہیں ہوئی، اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایکشن لے رہے ہیں، 5 ارب روپے مالیت کی چینی قبضے میں لی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ غیرمعمولی منافع پرٹیکس سے متعلق ترمیم کی گئی ہے، وفاقی حکومت نے اس پرقانون شامل کیا ہے اوروہی تناسب کا فیصلہ کرےگی، 99 ڈی کے قانون کے تحت 50 فیصد تک ٹیکس غیرمعمولی منافع پرلیا جائےگا۔

انہوں نے کہا کہ چین سے ایک ارب ڈالر آج یا سوموارکوآجائیں گے جو ہم نے قرض واپس کیا وہ دوبارہ مل رہا ہے، چین کے ساتھ ایک ارب ڈالرپر گفت و شنید مکمل ہوچکی ہے، بینک آف چائنا کے ساتھ بھی 30 کروڑ ڈالر پر بات چیت چل رہی ہے، چین کے سواپ معاہدے کے تحت بھی ڈالرز آئیں گے۔9 جون کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا تھا۔سود کی ادائیگیوں پر 73 کھرب 3 ارب روپے خرچ ہوں گےصنعتوں پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گاگریڈ 1 سے16 کے سرکاری ملازمین کیلئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے: اسحاق ڈارالیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے: اسحاق ڈاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نویں اقتصادی جائزے میں غیر معمولی تاخیر ہوئی، اگلے مالی سال میں ساڑھے 3 فیصد جی ڈی پی گروتھ ہدف بآسانی حاصل کر لیں گے۔
مزید پڑھ »

ری سٹرکچرنگ کا مطلب دیوالیہ ہونا نہیں توپھر کیا ہے؟ مفتاح اسماعیل کی اسحاق ڈار پرکھل کر تنقیدری سٹرکچرنگ کا مطلب دیوالیہ ہونا نہیں توپھر کیا ہے؟ مفتاح اسماعیل کی اسحاق ڈار پرکھل کر تنقید10:27 PM, 15 Jun, 2023, پاکستان, اسلام آباد : مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  یہ کہنا کہ جیو پولیٹکس ہورہی ہے
مزید پڑھ »

ڈار کی کاریگری کام کر گئی ڈالر مزید سستاڈار کی کاریگری کام کر گئی ڈالر مزید سستاوزیر خزانہ اسحاق ڈار اور اسٹیٹ بینک کے اقدامات کام کرگئے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے اور پھر مذاکرات کریں: وزیر خزانہآئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے اور پھر مذاکرات کریں: وزیر خزانہہمارے خلاف جیو پولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے: سینیٹر اسحاق ڈار
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردو1973 میں بھی الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیا گیا تھا، وزیرقانون
مزید پڑھ »

’میئر الیکشن کے دوران کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلیے قیدی وین بھی موجود ہے‘’میئر الیکشن کے دوران کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلیے قیدی وین بھی موجود ہے‘’میئر الیکشن کے دوران کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلیے قیدی وین بھی موجود ہے‘ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 05:06:32