الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا بل سینیٹ میں پیش - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

1973 میں بھی الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیا گیا تھا، وزیرقانون

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ 1973 میں الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے قانون میں الیکشن کمیشن کو اختیار دیا گیا تھا ، ضیاء الحق نے ترمیم کردی کہ الیکشن کی تاریخ صدر دے گا، خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے ترمیم کا جائزہ لیا اور اسکی منظوری دی تھی۔

اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے اعتراض کیا کہ پارلیمنٹ کو بلڈوز کیا جارہا ہے، قانون کے مطابق الیکشن کی تاریخ صدر اور گورنر دے سکتے ہیں، اس حوالے سے پہلے سے قانون موجود ہے، الیکشن کمیشن کو مکمل اختیار دینا مناسب نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی یاد دہانی کروا دیگوگل نے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی یاد دہانی کروا دیگوگل نے پاکستان کے لئے اپنا نیا ڈوڈل پیش کردیا، گوگل نے اپنے اس نئے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی تاریخ کی یاد دہانی کروا دی۔
مزید پڑھ »

یوکرین کے پائلٹوں کو ایف 16 طیاروں کی تربیت دینے کا اعلان متوقع لیکن یہ طیارے دے گا کون؟ - BBC News اردویوکرین کے پائلٹوں کو ایف 16 طیاروں کی تربیت دینے کا اعلان متوقع لیکن یہ طیارے دے گا کون؟ - BBC News اردو’یہ بہت ہی اعلیٰ اڑتا ہے۔ لیکن طیارہ اڑانا پرواز کا سب سے آسان حصہ ہے. باقی سب زیادہ مشکل ہے۔‘ مغربی اتحادی آج یوکرین کے پائلٹوں کو امریکی ساختہ ایف 16 طیارے اڑانے کی تربیت دینے کے منصوبے کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی میئر کا الیکشن : جماعت اسلامی نےانتخابی عمل پراعتراض اٹھادیاکراچی میئر کا الیکشن : جماعت اسلامی نےانتخابی عمل پراعتراض اٹھادیاکراچی : کراچی میئر کے الیکشن میں جماعت اسلامی نے 33 غیر حاضر ارکان کو پیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

رواں ماہ کے دوران عالمی سطح پر درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہرواں ماہ کے دوران عالمی سطح پر درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہعالمی درجہ حرارت میں اضافے کے رجحان کو دیکھتے ہوئے ممکنہ طور پر 2023 دنیا کی تاریخ کا گرم ترین سال ثابت ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 19:32:54