گوگل نے پاکستان کے لئے عام انتخابات کی مناسبت سے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی جھنڈا اور بیلٹ باکس نمایاں کر دیا۔ DailyJang
گوگل نے پاکستان کے لئے عام انتخابات کی مناسبت سے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی جھنڈا اور بیلٹ باکس نمایاں کر دیا۔
گوگل پاکستان کے لئے اپنا ڈوڈل تبدیل کرتے ہوئے یاد دہانی کروا رہا ہے کہ پاکستان کے آئین کے مطابق رواں سال پاکستان میں عام انتخابات کا سال ہے۔ گوگل کے مطابق پاکستان میں قومی اسمبلیاں 13 اگست کو تحلیل ہوجائیں گی جس کے بعد 60 دنوں میں ملک بھر میں عام انتخابات کروانے لازمی ہوں گے۔ اس طرح ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے 14 اکتوبر کو عام انتخابات کروانے ہوں گے۔
دوسری جانب گوگل نے گزشتہ شب 12 بجتے ہی پاکستان کے لئے اپنا ڈوڈل تبدیل کیا تو دیکھتے ہی دیکھتے یہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔ ٹوئٹر صارفین بھی گوگل کے انداز پر دلچسپ تبصرے پیش کرتے ہوئے تعجب کا اظہار کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ’کیا اب گوگل ہمیں بتائے گا الیکشن کب ہونے ہیں؟‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔ Google Doodle Elections Pakistan PMLNGovt PDM ECP Google GoogleDoodles Marriyum_A CMShehbaz ECP_Pakistan
مزید پڑھ »
”گوگل“ نے بھی پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں ڈوڈل تبدیل کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) دنیا کے معروف ترین سرچ انجن ”گوگل“ نے پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔
مزید پڑھ »
”گوگل“ نے بھی پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں ڈوڈل تبدیل کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) دنیا کے معروف ترین سرچ انجن ”گوگل“ نے پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔
مزید پڑھ »
کراچی :میئر وڈپٹی میئر کاالیکشن ، وزارت داخلہ نے رینجرزتعینات کرنےکی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیانیوز) وزارت داخلہ نے میئر وڈپٹی میئر کراچی کے انتخابات کیلئے شہر میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »