روزانہ دودھ سےبنی مصنوعات کا استعمال فالج کے خطرے کو دور رکھتا ہے: تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

روزانہ دودھ سےبنی مصنوعات کا استعمال فالج کے خطرے کو دور رکھتا ہے: تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

روزانہ دودھ سےبنی مصنوعات کا استعمال فالج کے خطرے کو دور رکھتا ہے: تحقیق Research MilkProducts Paralysis DairyProducts Survey Europe Health Food UniofOxford

ضرور پڑھیں: یہ تحقیق آکسفرڈ یونیورسٹی میں ہوئی جس میں ایک بہت بڑا سروے کیا گیا۔ سروے میں یورپ کے 9 ممالک کے 4 لاکھ افراد نے کم ازکم ایک سال تک کے لیے حصہ لیا اور ان سے سوال نامے پر کروائے گئے جس میں لوگوں سے ان کی صحت اور غذا کے

بارے میں ایک مخصوص عرصے تک سوالات کیے گئے۔سروے سے نتیجہ برآمد ہوا کہ ڈیری مصنوعات اس انتہائی تکلیف دہ فالج کے حملے کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ اسی طرح روزانہ ایک گلاس دودھ پینے سے اشکیامک اسٹروک کا خطرہ پانچ فیصد کم ہوسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینی موریسن بھی پاکستان کے اعزازی شہری بننے کے خواہاںڈینی موریسن بھی پاکستان کے اعزازی شہری بننے کے خواہاںکراچی: ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دیے جانے کے اعلان کے بعد معروف کمنٹیٹر ڈینی موریسن نے بھی اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ انہیں بھی پاکستان کی اعزازی شہریت دی جائے۔نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے میچز میں
مزید پڑھ »

عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
مزید پڑھ »

برطانوی فضائی کمپنی کے مالک کا مسلمانوں کے خلاف بغض کھل کر سامنے آگیابرطانوی فضائی کمپنی کے مالک کا مسلمانوں کے خلاف بغض کھل کر سامنے آگیالندن: برطانوی فضائی کمپنی کے سربراہ مائیکل اولیری نے مسلمانوں کے خلاف کھل کر اپنا بغض ظاہر کردیا۔لندن اور ڈبلن سے آپریٹ ہونے والی فضائی کمپنی رائن ایئر کے سربراہ مائیکل اولیری نے مسلمان مردوں کے لیے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی سے مطالبہ کیا کہ ہوا
مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارشاسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارشاسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارش Pakistan EducationCenter DrugsTest Students StandingCommittee NationalAssembly PTIGovernment NAofPakistan pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ShehryarAfridi1 PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزموزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 16:45:41