روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-میرا کی مالی امداد کیلئے آرٹس کونسل میں درخواست

پاکستان خبریں خبریں

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-میرا کی مالی امداد کیلئے آرٹس کونسل میں درخواست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

میرا کی مالی امداد کیلئے آرٹس کونسل میں درخواست مکمل تفصیل جانیے:

لاہور جس میں انہوں نے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کی ہے ۔فارم میں اداکارہ میرا نے ڈی ایچ اے میں اپنا ذاتی گھراور7 افراد زیرکفالت ظاہرکئے ہیں ۔دریں اثنا اداکارہ میرا نے اپنے ایک گھر کو شیلٹر ہوم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔میرا نے

دنیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے بے شمار فنکار اور تکنیک کار مشکلات کا شکار ہیں،میری نظر میں ایسے کئی افراد ہیں اور اسی لئے میں سوچ رہی ہوں کہ اپنے ڈبل جی والے گھر کو شیلٹر ہوم بنا لوں جس کیلئے متعلقہ اتھارٹی سے اجازت بھی لوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-پیاسی گلہری کی راہگیر سے پانی مانگنے کی ویڈیو وائرلروزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-پیاسی گلہری کی راہگیر سے پانی مانگنے کی ویڈیو وائرلپیاس سے بے حال گلہری راہ گیر سے پانی مانگنے پر مجبور ہو گئی، اس دل پگھلا دینے والے منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو گئی
مزید پڑھ »

مالی امداد کیلئے اداکارہ میرا کی لاہورآرٹس کونسل میں درخواستمالی امداد کیلئے اداکارہ میرا کی لاہورآرٹس کونسل میں درخواستسماء کے پروگرام سات سے آٹھ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ میں فلم انڈسٹری کے ان تمام لوگوں کے ساتھ جو ان دنوں مشکلات کا شکار ہیں ۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »

ظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

چینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn Newsچینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںبھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کورونا کے پیش نظر
مزید پڑھ »

برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعابرجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعانیب نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری سے متعلق کیس میں 6 صفحات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 01:10:35