’’عمران خان کو مدت پوری کرنی چاہئے‘‘ مکمل تفصیل جانیے:
ملتان سپریم کورٹ بھی تمام معاملات حل نہیں کرسکتی ، جمہوریت میں سپریم پارلیمنٹ ہوتی ہے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا اپوزیشن جماعتیں جلد مائنس ون فارمولا پر اکٹھی ہو جائیں گی ،اس وقت عمران خان کی عمران خان سے جنگ جاری ہے ، ماضی کے عمران خان کا اب کے عمران خان سے مقابلہ ہے
،وزیراعظم عمران خان کو پانچ سال پورے کرنے چاہئیں ، اپوزیشن کو کہوں گا کہ اگر آپ عمران خان کو ہٹائیں گے تو پھر بھی کوئی سلیکٹڈ ہی آئے گا ، اپوزیشن نئے انتخابات کا مطالبہ کرے جو شفاف ہوں ،ساتھ دوں گا ۔ مشیروں کے اثاثے دیکھ کر قوم کی آنکھیں کھل گئیں ،اب توعمران خان کے پاس اپنی جماعت بھی نہیں رہی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلین ٹری منصوبے کی عالمی سطح پر پذیرائی، عمران خان دنیا کے لیے مشعل راہ قراربلین ٹری منصوبے کی عالمی سطح پر پذیرائی، عمران خان دنیا کے لیے مشعل راہ قرار، عالمی تنظیموں کا اعتراف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں انسداددہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم پرغورہوگا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کو گھر بھیجنا ہوتا تو بہت پہلے بھیج چکے ہوتے، طلال چوہدریمسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کہتے ہیں کہ عمران خان کو گھر بھیجنا ہوتا تو بہت پہلے بھیج چکے ہوتے۔
مزید پڑھ »
چوروں سے نجات قوم کا مقدر ہے، عمران خان وسیلہ ہیں، مرادسعیدوفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے رائے ونڈ اور سندھ کے چوروں سے بیک وقت قوم کی جان چھڑائی ہے، چوروں سے نجات قوم کا مقدر ہے، عمران خان وسیلہ ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا 42 واں اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »