عمران خان کو گھر بھیجنا ہوتا تو بہت پہلے بھیج چکے ہوتے، طلال چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang
’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ لوگ سمجھتے تھے کہ پرویز مشرف کبھی گھر نہیں جا سکتے، ہم سب اکٹھے ہوئے تو ہم نے انہیں بھی گھر بھیج دیا۔
طلال چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے پولنگ ایجنٹ عمران خان کو بھی گھر بھیجنا مشکل نہیں۔رہنما نون لیگ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ ملک میں نئے الیکشن کا انعقاد ہے، عمران خان کو گھر بھیجنا ہوتا تو بہت پہلے بھیج چکے ہوتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان ملک سنوارنے اقتدار میں آئے ہیں، علیم خان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمران خان غیرملکی شہریت والے مشیروں، وزیروں سے استعفے لیں: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا کشمیر کے یوم الحاق پاکستان پر پیغام | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمران خان دوہری شہریت رکھنے والے وزیروں سے استعفیٰ لیں: مریم اورنگزیبعمران خان دوہری شہریت رکھنے والے وزیروں سے استعفیٰ لیں: مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان نے دہری شہریت کے معاملے پر بھی یوٹرن لیا، ترجمان سندھ حکومت - ایکسپریس اردوعمران خان دہری شہریت والوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرکےجرم کےمرتکب ہوئے ہیں، مرتضٰی وہاب
مزید پڑھ »
شجر کاری مہم: وزیر اعظم عمران خان کے اہم فیصلےوزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں شجر کاری مہم تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، مہم کے لیے ٹائیگر فورس رضا کاروں کی خدمات لی جائیں گی۔
مزید پڑھ »