مشکل وقت گزر گیا ، حالات بہتری کی طرف گامزن ، علیم خان مکمل تفصیل جانیے:
پاکستان کا کریڈٹ ریٹنگز میں استحکام انتہائی خوش آئند ، وعدے پورے کرینگے حقیقی تبدیلی کیلئے ہر شہری کو بھی مثبت کردار ادا کرنا ہوگا ، کارکنوں سے گفتگو
لاہور سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے راوی ریور فرنٹ منصوبہ پنجاب کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان کا وژن خوشحال اور مستحکم پاکستان ہے ۔ پارٹی کارکنوں کے وفد سے گفتگو میں انکا کہنا تھا پاکستان کا کریڈٹ ریٹنگز میں استحکام انتہائی خوش آئند ہے ، مشکل وقت گزر گیا ، دن بدن ملکی حالات بہتری اور خوشحالی کی طرف گامزن ہیں۔علیم خان کاکہناتھاہر شہری وزیراعظم کی شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا، انہوں نے ذاتی طور پر ہزاروں پھلدار پودے لگانے کا اعلان کیا ۔انکاکہناتھا اب تک کوٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بینک پریلغار ،ڈاکو صرف ہینڈ سینی ٹائز ر لے کر فرارامریکا میں ایک ڈاکو بینک کا شیشہ توڑ کر اندر گیااورصرف ہینڈ سینی ٹائزر لے کر فرار ہوگیا
مزید پڑھ »
روشنیوں سےآرٹ تخليق کرنے کا فن، رنگوں کی نئی دنیالاہور کے ایک آرٹسٹ نے مختلف لائٹس کے ذريعے رنگوں کی ایک نئی دنیا بنا ڈالی، جسے بین الاقوامی سطح پر بھی پزیرائی مل رہی ہے ۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں جعلی خبریں بزرگ افراد زیادہ شیئر کرتے ہیں: امریکی تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) ایک امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران دنیا بھر میں جعلی خبریں بزرگ افراد زیادہ تر شیئر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
’دنیا کا ٹھنڈا ترین کمپیوٹر جو روایتی کمپیوٹر کو پیچھے چھوڑ دے گا‘ - BBC News اردوکوانٹم کمپیوٹر کے بارے میں اس وقت بہت زور شور کے ساتھ باتیں ہو رہی ہیں، تاہم یہ ٹیکنالوجی ابھی اپنی ابتدائی سطح پر ہے۔ مختلف کمپنیاں ابھی اس سسٹم کو بنانے کا کام شروع کر رہی ہیں جس کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ روایتی ڈیجیٹل کمپیوٹر کو اہم کام سرانجام دینے میں بہت پیچھے چھوڑ دے گا۔
مزید پڑھ »