روسی ماہرین کا کورونا ویکسین سے متعلق بڑا دعویٰ -

پاکستان خبریں خبریں

روسی ماہرین کا کورونا ویکسین سے متعلق بڑا دعویٰ -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

روسی ماہرین کا کورونا ویکسین سے متعلق بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu

ماسکو: روسی بائیوٹیکنالوجی کمپنی کاکہنا کہ ان کی بنائی دوا کا کلینکل ٹیسٹ کامیابی سےجاری ہے اور جلد ہی اس سےکویڈ 19 کےمریضوں کاعلاج کیا جاسکے گا۔

روسی وزیر صحت کا ویکسین کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہم بیماری کے تمام مراحل میں لوگوں کے علاج کے لئے پہلے سے ہی دوائیں تیار کررہے ہیں اور وہ استعمال ہورہی ہیں، ہم ایک ویکسین تیار کرنے پر بہت محنت کر رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ایک ماہ یا اس سے زیادہ عرصے میں کلینکل ٹرائلز شروع ہوجائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاپنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے دوسری بار کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کے
مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشاف - Health - Dawn Newsکورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی جیل کے 283 قیدی کورونا کا شکار ہیں: آئی جی جیلکراچی جیل کے 283 قیدی کورونا کا شکار ہیں: آئی جی جیلآئی جی جیل خانہ جات سندھ نصرت منگن کا کہنا ہے کہ سینٹرل جیل کراچی میں کورونا وائرس کے متاثرین میں اضافہ ہوا ہے، 283 قیدیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 08:01:13