ان تمام لوگوں سے بھی ٹیسٹ کرانےکی درخواست کرتا ہوں جنہوں نے گزشتہ چند روز میں مجھ سے ملاقات کی تھی، لیگی رہنما AttaullahTarar PMLN CoronaVirusPakistan DawnNews
مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطااللہ تارڑ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
بلوچستان کے وزیر خزانہ میں وائرس کی کچھ علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان میں متعدد سیاستدان اور اہم شخصیات کورونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں۔ اپریل میں ضلع مردان سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جبکہ وزیر صحت خیبرپختونخوا نے بتایا تھا کہ ان کے معاون خصوصی کامران خان بنگش میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے این ایف سی کی تشکیل عدالت میں چیلنج کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت ایک اور فالس لیگ آپریشن کرسکتا ہے، وزیراعظمبھارتی مظالم پر اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ بھارت کے 9 لاکھ عسکری اہلکار کشمیریوں پر ستم ڈھا رہے ہیں اور کل ان قابض فوجیوں نے سری نگر میں 15 گھر نذرآتش کر دیے SamaaTV
مزید پڑھ »
بھارتی سرکار ہندوستان سے مسلم شناخت مٹانا چاہتی ہے، منیراکرمواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے بھارت کی اسلام دشمنی اور ہندوتوا انتہا پسندی کےخلاف او آئی سی ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دور کا تقابلی جائزہپی ٹی آئی اور (ن) لیگ دور کا تقابلی جائزہ تحریر: ڈاکٹر مفتاح اسماعیل لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی MPA شاہین رضا کا کورونا سے انتقالپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) شاہین رضا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد لاہور کے میؤ اسپتال میں انتقال کر گئیں۔
مزید پڑھ »