روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک Russia MilitaryHelicopter Chukotka Crashed Killed People TechnicalProblem
بیان کے مطابق بتایا ہے کہ مشرقی چوکوٹکا ریجن کے انادیار میں مرکزی ائر پورٹ پر وزارت دفاع کا ایک ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر جو کہ سویلین مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا اڑان بھرنے کے ساتھ ہی گر کر تباہ ہو گیا۔ہیلی کاپٹر پر عملے کے تین اہلکاروں کے ساتھ ایک ٹیکنیشن
سوار تھا جو کہ تمام حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔گورنر کے مطابق ہیلی کاپٹر تکینکی مرمت کے بعد تجرباتی پرواز کے لیے اڑایا گیا تھا کہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔روسی وزارت دفاع کے مطابق غالباً ہیلی کاپٹر کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہی حادثہ پیش آیا تاہم تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائیمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائی OccupiedKashmir Muslims EidUlFitr Pakistan IndianArmy Brutality KashmirIssue KashmirCelebratesEidWithPakistan KashmirStillUnderSiege KashmirBleeds
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: انڈیا میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، روس میں ریکارڈ ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 53 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 42 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ آج پاکستان میں عیدالفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے تاہم ملک میں نمازِ عید کے اجتماعات میں کئی جگہ سماجی فاصلے کے ضوابط کی خلاف ورزی بھی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »