روس سے خام تیل سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی: وزیر پیٹرولیم

Lng خبریں

روس سے خام تیل سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی: وزیر پیٹرولیم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر رعایت ملی تو ضرور فائدہ اٹھائیں گے: مصدق ملک

پاکستان ایل این جی کا کوئی اضافی کارگو نہیں لے گا، ہمارے پاس ایل این جی سرپلس ہے: مصدق ملک۔ فوٹو فائل

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا روس سے خام تیل سے متعلق ڈیل کی خبریں بالکل غلط ہیں، روس کے ساتھ کسی ایسے نتیجے پر نہیں پہنچے کہ کوئی ڈیل ہورہی ہے، روس سے خام تیل سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا پاکستان ایل این جی کا کوئی اضافی کارگو نہیں لے گا، ہمارے پاس ایل این جی سرپلس ہے، ایل این جی کی قیمتیں گر چکی ہیں۔

ان کا کہنا تھا موسم سرما کیلئے گیس پلان چند دنوں میں تیار ہو جائے گا،ایران پاکستان گیس پائپ لائن کے منصوبے پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا لیکن ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر رعایت ملی تو فائدہ ضرور اٹھائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری کے لیے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، وزیر پیٹرولیمروس کے ساتھ خام تیل کی خریداری کے لیے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، وزیر پیٹرولیمروس سے خام تیل کی خریداری پر بات چیت ہوتی رہتی ہے لیکن کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مصدق ملک
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہپی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہپی ٹی اے کو انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے تاحال کوئی ہدایت موصول نہیں ہوئی
مزید پڑھ »

نئے زمانے کے ڈھنگ بھی ساتھ رکھیے مگر...!نئے زمانے کے ڈھنگ بھی ساتھ رکھیے مگر...!روایات سے جڑی عادات سے انصاف کرتے رہنے میں کوئی مضائقہ نہیں
مزید پڑھ »

عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹعمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹعمران خان نے جیل میں عسکری قیادت سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی تھی، برطانوی اخبار
مزید پڑھ »

عمران خان کا مذاکرات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلانعمران خان کا مذاکرات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلانعمران خان نے کہا ہےکہ کوئی ڈیل نہیں ہورہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہونگے اور مذاکرات ان ہی سے ہونگے جن کے پاس اصل طاقت ہے: وکیل فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

عمران خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی: بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطابعمران خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی: بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطابکوئی اور لیڈر ہوتا تو ڈیل کرلیتا، مسلمان مسلمان کو نہیں مارتا، ہم پر شیلنگ کیوں کی جا رہی ہے؟ ، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:16:53