روس نے کرونا علاج کے لیے ’گیم چینجر‘ دوا تلاش کرلی

پاکستان خبریں خبریں

روس نے کرونا علاج کے لیے ’گیم چینجر‘ دوا تلاش کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کرونا علاج کے لیے ’گیم چینجر‘ دوا تلاش کرلی، روس کا بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu

ماسکو: روس نے کرونا وائرس کا ممکنہ علاج کرنے اینٹی وائرل دوا کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے مریضوں پر اس کے استعمال کی اجازت دے دی۔کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کا علاج تلاش کرنے کے لیے 100 سے زائد ویکسن پر تیزی سے کام جاری ہے، کوویڈ سے متاثر ہونے والے تیسرے بڑے ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے کرونا کا ممکنہ علاج کرنے والی ’محققین نے ایوی فیور یا فیوی پیراویر نامی اینٹی وائرل دوا کو کرونا وائرس کے علاج کے لیے مؤثر قرار دیا جس کے بعد امریکا اور جاپان کی حکومتوں نے اس کو ہنگامی حالات میں استعمال...

روس میں ایوی فیور کی آزمائش اپریل میں شروع ہوئی، جن مریضوں پر اس دوا کا تجربہ کیا گیا وہ تیزی صحت یاب ہوئے۔ ماہرین نے ایوی فیور کے ابتدائی نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایوفیور آخری مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز میں داخل ہوچکی ہے، اس ضمن میں 330 مریضوں اس کی خوراک دی گئی اور اُن کی صحت پر پڑنے والے اثرات کی رپورٹ جاری کی جائے گی۔

آر ڈی آئی ایف کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کیریل دیمیتروف نے گزشتہ دنوں بتایا تھا کہ یہ جاپانی دوا دنیا میں کووڈ 19 کے حوالے سے سب سے زیادہ بہتر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس: کرونا وائرس کے 'علاج' کے لئے دوا متعارف کروا دی گئیروس: کرونا وائرس کے 'علاج' کے لئے دوا متعارف کروا دی گئیروس: کرونا وائرس کے ‘علاج’ کے لئے دوا متعارف کروا دی گئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا حکومت نے سب سے بڑی خوشخبری سنادیہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا حکومت نے سب سے بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن  لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2020/21 کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں کیا گیا۔ وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے
مزید پڑھ »

روس کے بمبار اور فائٹر طیارے امریکہ کے قریب پہنچ گئے، جنگ کا خطرہ پیدا ہوگیاروس کے بمبار اور فائٹر طیارے امریکہ کے قریب پہنچ گئے، جنگ کا خطرہ پیدا ہوگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں روس کے بمبار اور فائٹر طیارے امریکہ کے اتنے قریب پرواز کرتے ہوئے پکڑے گئے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے کا خطرہ پیدا
مزید پڑھ »

روس، چین اور ترکی کے ریاستی اداروں سے منسلک ہزاروں ٹویٹر اکاؤنٹس بلاکروس، چین اور ترکی کے ریاستی اداروں سے منسلک ہزاروں ٹویٹر اکاؤنٹس بلاکنیو یارک: (ویب ڈیسک) ٹوئٹر نے چین، ترکی اور روس کے ہزاروں ایسے اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں جو ٹوئٹر کے مطابق ریاستی اداروں سے منسلک تھے۔ ان اکاؤنٹس سے پروپیگنڈا اور گمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی تھیں اور ان ملکوں کی حکومتوں کے ناقدین کو بھی نشانہ بنایا جا رہا تھا۔
مزید پڑھ »

بھارت نے مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کو ویزا دینے سے انکار کردیا - World - Dawn Newsبھارت نے مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کو ویزا دینے سے انکار کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:56:02