بھارت نے مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کو ویزا دینے سے انکار کردیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بھارت نے مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کو ویزا دینے سے انکار کردیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

امریکی رپورٹ میں بھارت کو 'خاص تشویش والا ملک' قرار دیا گیا تھا

بھارت نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کو ملک میں اقلیت کو درپیش مسائل کا زمینی جائزہ لینے کی غرض سے دی گئی سفری درخواست مسترد کردی اور کہا کہ غیرملکی پینل کو بھارتی شہریوں کے آئینی حقوق کا جائزہ لینے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جئے شنکر نے کہا کہ حکومت نے امریکی کمیشن پینل کو مذہبی آزادی سے متعلق سروے کی سختی سے تردید کی جنہیں بھارتی شہریوں کے حقوق کا بہت کم علم تھا۔انہوں نے یکم جون کو ایک خط میں نریندر مودی کے حکمراں گروپ سے تعلق رکھنے والے ایک قانون ساز کو بتایا کہ ’ہم نے یو ایس سی آئی آر ایف ٹیموں کے ویزا سے انکار کیا جو مذہبی آزادی سے متعلق امور کے سلسلے میں بھارت جانے کا خواہاں تھے‘۔سبرامنیم جئے شنکر نے مزید کہا کہ یہ اقدام اس لیے اٹھایا گیا تھا کہ حکومت نے کسی بھی غیر ملکی شہری یا...

یہ کمیشن امریکی حکومت کا ایک دو طرفہ مشاورتی ادارہ ہے جو بیرون ملک مذہبی آزادی پر نظر رکھتا ہے اور صدر، سیکریٹری خارجہ اور کانگریس کو پالیسی سے متعلق سفارشات دیتا ہے۔ جن ممالک کو یہ درجہ دیا جاتا ہے اس کے خلاف مزید ایکشن لیے جاتے ہیں جس میں امریکا کی جانب سے معاشی پابندیاں شامل ہیں جب تک کہ حکومت اسے ’قومی مفاد‘ میں چھوٹ نہ دے دے جیسا کہ پاکستان کو دی گئی۔کو امریکی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ’مذہبی آزادی کی ممکنہ طور پر سب سے گری ہوئی اور سب سے خطرناک حد تک بگڑی ہوئی صورتحال دنیا کی سب سے بڑی جمہوری ریاست کہلوانے والے ملک بھارت میں ہے‘۔امریکی حکومت کے آزاد ادارے کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ ’مذہبی اقلیتوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کے ساتھ سال 2019 میں بھارت میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیابھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیابھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیابھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیابھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ نے ان علاقوں کو جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا
مزید پڑھ »

کورونا وبا، بھارت 7 ہزار 500 اموات کیساتھ دنیا کا بدترین خطہ بن گیا: فنانشل ٹائمزکورونا وبا، بھارت 7 ہزار 500 اموات کیساتھ دنیا کا بدترین خطہ بن گیا: فنانشل ٹائمز
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے India CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Mumbai People Killed Infected PMOIndia
مزید پڑھ »

خطے کے تمام ممالک بھارت سے نالاں ہیں: وزیر خارجہخطے کے تمام ممالک بھارت سے نالاں ہیں: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکمران پاکستان کو سافٹ ٹارگٹ سمجھتے ہیں لیکن پاکستان سافٹ ٹارگٹ نہیں، خطے کے تمام ممالک بھارت سے نالاں ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی بھارت کو متاثرہ خاندانوں کیلئے ’احساس پروگرام‘ استعمال کرنیکی پیشکشوزیر اعظم کی بھارت کو متاثرہ خاندانوں کیلئے ’احساس پروگرام‘ استعمال کرنیکی پیشکشلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کواپنے کامیاب ’کیش ٹرانسفرپروگرام‘ کا طریقہ کار فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:25:15