بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے India CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Mumbai People Killed Infected PMOIndia
ممبئی میں کورونا کے کیسز کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کرگئی جو وائرس کے مرکز چینی شہر ووہان سے بھی زیادہ ہے۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد 90 ہزار سے زائد ہے جن میں نصف سے زائد کیسز ریاستی دارالخلافہ ممبئی میں رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 8 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارتی وزارت صحت کا بتانا ہےکہ جمعرات کی صبح تک ملک میں ایک روز میں 9996 ریکارڈ کیسز سامنے آئے اور 357 افراد جان...
گجرات 20، اتر پردیش 19، تامل ناڈو 19، مغربی بنگال 17، تلنگانا 8 جب کہ مدھیا پردیش اور ہریانہ سے 7،7، ہلاکتیں سامنے آئیں۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ ملک میں ہونے والی 8 ہزار سے زائد ہلاکتوں میں سب سے زیادہ اموات ریاست مہاراشٹرا سے رپورٹ ہوئی ہیں جن کی تعداد 4300 سے زائد ہے جس کے بعد گجرات میں سب سے زیادہ 1347 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی بھی بری طرح کورونا سے متاثر ہے جہاں اب تک 984 افراد جان سے جاچکے ہیں اور اس طرح دہلی ہلاکتوں میں تیسرے نمبر پر ہے۔حکام کا کہنا ہےکہ کورونا کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 41ہزار سے تجاوزکراچی : سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 41ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ صوبے میں اموات کی تعداد 700 کے قریب پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
'پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کےمریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج'کراچی:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کےاسپیشلٹ ڈاکٹرطاہر شمسی کاکہنا ہےکوروناوائرس کے علاج کیلئے اب تک ملک بھر میں200 سےزائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاجپاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج Pakistan CoronaPatients CoronaVirusPakistan Plasma Treatment COVID19Pakistan ndmapk zfrmrza pid_gov ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے کتنے جاں بحق ہورہے ہیں؟ اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک روز میں ب تک کے سب سے زیادہ پانچ ہزار 385 افراد میں وائرس کی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں کی براعظم افریقا میں بھرمارلاہور: (ویب ڈیسک) جوں جوں براعظم افریقا کے ممالک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، وائرس سے متعلق سوشل میڈیا اور آن لائن پر غلط معلومات کی تشہیر کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »