روس سمیت متعدد ممالک کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

روس سمیت متعدد ممالک کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

جاپان اس دوا کو متعدد ممالک مفت فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے coronavirus CoronaVirusUpdates DawnNews

روس نے انفلوائنزا کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوا فیویپیراویر کو نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کے لیے آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔کے مطابق رواں ہفتے اس دوا کی پہلی کھیپ روس پہنچ رہی ہے جس کے بعد اس کی آزمائش شروع کی جائے گی۔اس دوا کو چین کے علاوہ مشرق وسطیٰ کے کچھ ممالک اور جاپان میں بھی آزمایا جارہا ہے بلکہ جاپان تو اسے متعدد ممالک کو مفت دینے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔

اس دوا کو استعمال کرنے والے 91 فیصد سے زائد مریضوں کے پھیپھڑوں کی حالت میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی جو دوسرے گروپ میں 63 فیصد رہی۔ جاپان میں اس دوا پر ٹرائلز کے حتمی نتائج جون تک سامنے آسکتے ہیں اور اس وقت تک جاپانی حکومت کی جانب سے اس کورونا وائرس کے باقاعدہ علاج کی حیثیت دینے کی منصوبہ بندی کی جاسکتی ہے۔

جاپان ٹائمز کے مطاب ان کا کہنا تھا کہ ہم دلچسپی لینے والے ممالک کے ساتھ مل کر کام کریں گے اور اس بین الاقوامی سطح پر اس دوا کے ٹرائلز کو توسیع دیں گے۔روس کے براہ راست سرمایہ کاری فنڈ کے سی ای او کیرل دیمیترف کا کہنا تھا کہ چین میں ہمارے ساتھیوں نے اس دوا کے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے حوالے سے مثبت نتائج ظاہر کیے ہیں، اس دوا کو روس میں متاثرہ افراد کے علاج کے لیے استعمال کیا جائے گا۔پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن پر اس دوا کے استعمال کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے شہباز شریف کو وارثتی جائیداد کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیانیب نے شہباز شریف کو وارثتی جائیداد کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں 17 اپریل کو طلبی کے موقع پر وارثت میں ملنے والی جائیداد
مزید پڑھ »

حامد اسماعیل فاﺅنڈیشن کی جانب سے کراچی سمیت اندرون سندھ کے علاقوں کے اندر بڑی تعداد میں مفت راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاریحامد اسماعیل فاﺅنڈیشن کی جانب سے کراچی سمیت اندرون سندھ کے علاقوں کے اندر بڑی تعداد میں مفت راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاریکراچی (پ ر) حامد اسمایل فاﺅنڈیشن عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ملک کی موجودہ صورتحال میں اس سے متاثرہ غریب اور مزدور پیشہ طبقے
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث گھروں میں محصور پاکستانی ”پی ٹی سی ایل“ کو دہائیاں دینے لگے، انٹرنیٹ کی کیا صورتحال ہے اور شکایت درج کرانے پر کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیںکورونا کے باعث گھروں میں محصور پاکستانی ”پی ٹی سی ایل“ کو دہائیاں دینے لگے، انٹرنیٹ کی کیا صورتحال ہے اور شکایت درج کرانے پر کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیںلاہور (کامران اکرم) کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں اموات ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کی انسانوں پر آزمائش - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

بل گیٹس کورونا کی ویکسین کیلیے اربوں ڈالر خرچ کرنے پر تیاربل گیٹس کورونا کی ویکسین کیلیے اربوں ڈالر خرچ کرنے پر تیاربل گیٹس کورونا کی ویکسین کیلیے اربوں ڈالر خرچ کرنے پر تیار BillGates CoronavirusVaccine Development SpendBillionOfDollars FightAgainstCoronavirus InfectiousDisease BillGates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:50:34