کورونا کے باعث گھروں میں محصور پاکستانی ”پی ٹی سی ایل“ کو دہائیاں دینے لگے، انٹرنیٹ کی کیا صورتحال ہے اور شکایت درج کرانے پر کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے باعث گھروں میں محصور پاکستانی ”پی ٹی سی ایل“ کو دہائیاں دینے لگے، انٹرنیٹ کی کیا صورتحال ہے اور شکایت درج کرانے پر کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

لاہور (کامران اکرم) کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں اموات ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک

میں لاک ڈاﺅن کیا جا چکا ہے اور گھروں میں محصور افراد کے پاس تفریح و معلومات کے حصول کا واحد ذریعہ انٹرنیٹ ہے۔

کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اکثر ملازمت پیشہ افراد کو ”ورک فرام ہوم“ کی سہولت مہیا کی جا چکی ہے جبکہ سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں میں چھٹیوں کے باعث طلباءو طالبات بھی آن لائن کلاسز لینے میں مصروف ہیں لیکن پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ کا انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد تفریح، معلومات اور حصول تعلیم سے بھی محروم ہیں جنہیں انٹرنیٹ میں شدید مسائل کا سامنا ہے اور شکایات درج کرانے کے باوجود بھی کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا بلکہ کوئی کام کئے بغیر ہی صارفین کی شکایات کو ختم کرنے کا سلسلہ شروع...

پی ٹی سی ایل نے ہیلپ لائن کے ذریعے شکایت حل نہ ہونے کی صورت میں ایک ای میل سروس [email protected] بھی متعارف کرا رکھی ہے لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ اس کی آڑ میں بھی صارفین کا استحصال جاری ہے اور کسی طرح کی بھی شنوائی نہیں ہو رہی جس کا اندازہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پی ٹی سی ایل کے ہیش ٹیگ کو سرچ کر کے بخوبی کیا جا سکتا ہے جس کی ایک جھلک ذیل میں دئیے گئے پیغامات میں دیکھی جا سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے Former Libya PrimeMinister MahmoudJibril Dies Coronavirus COVID19 Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak STAYHOME
مزید پڑھ »

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میں 26 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی ، جس کے بعد وہ قرنطینہ
مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصامریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذکورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذکورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذ CoronaVirus Japan US Declared PublicHealthEmergency InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected AbeShinzo realDonaldTrump
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےکورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمقیدیوں کی ضمانت سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم قرار تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 18:35:08