Read More : Newsonepk MahmoudJibril COVID2019 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میں 26 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی ، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے تھے ، دو روز قبل انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج رہے۔
محمود جبریل 2011 میں معمر قذافی کا تختہ الٹنے والی تحریک کے سربراہ تھے اور عرب بہار کے بعد لیبیا کے پہلے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس سے صومالیہ کے سابق وزیراعظم نور حسن حسین لندن میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے Former Libya PrimeMinister MahmoudJibril Dies Coronavirus COVID19 Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak STAYHOME
مزید پڑھ »
سابق وزیر اعظم کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئےتریپولی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) افریقی عرب ملک لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ 2011 میں آنے والی عرب بہار کے بعد
مزید پڑھ »
قوم کے جذبے اور نظم و ضبط کے ذریعے کورونا وائرس سے پیدا صورتحال پر کامیابی کے ساتھ قابو پالیں گے،وزیراعظمقوم کے جذبے اور نظم و ضبط کے ذریعے کورونا وائرس سے پیدا صورتحال پر کامیابی کے ساتھ قابو پالیں گے،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »