لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے Former Libya PrimeMinister MahmoudJibril Dies Coronavirus COVID19 Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak STAYHOME
صنعتکاروں کی ملاقات، فیکٹریاں چلانے کیلئے ایس او پی کی تیاری، وزیراعلیٰ سندھ کمیٹی تشکیل دیدی
ان کی تشکیل کردہ جماعت الائنس آف نیشنل فوسز کے سیکرٹری خالد المرمی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 68 سالہ محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث چل بسے ہیں۔محمود جبریل کو کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد قاہرہ کے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔ 68سالہ محمود جبریل 2011 میں معمر قذافی کا تختہ الٹنے والی تحریک کے سربراہ تھے اور عرب سپرنگ کے بعد لیبیا کے پہلے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس سے صومالیہ کے سابق وزیراعظم نور حسن حسین لندن میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے تھے۔شیئر کریں:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔
مزید پڑھ »
غریب کے پاس روٹی نہیں، وزیراعظم ریلیف پیکج دے رہے ہیں، مریم اورنگزیبلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے کی قلت ہے، یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی عدم فراہمی ہے، غریب کے پاس روٹی
مزید پڑھ »
چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھ »