لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے کی قلت ہے، یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی عدم فراہمی ہے، غریب کے پاس روٹی
ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب کنسٹرکشن ریلیف پیکج دینے کا وقت تھا تو عمران صاحب لنگر خانے کھول رہے تھے، جب لنگر خانے کھولنے کا ٹائم ہے تو کنسٹرکشن ریلیف پیکیج دے رہے ہیں، ملک میں روٹی، آٹا، روزگار نہیں اور کورونا سے لوگ مر رہے ہیں، وزیراعظم سے قوم پوچھ رہی ہے کہ اس وقت کنسٹرکشن کی صنعت جنات چلائیں گے ؟۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا لوگوں کے گھر بجلی اور گیس کے بل پہنچ...
ہیں لیکن ریلیف کا سامان کیوں نہیں ؟مزدور دیہاڑی دار تک ریلیف نہیں پہنچ رہا، عوام بھوک اور افلاس کا شکار ہیں،وزیراعظم کی سمجھ کا یہ عالم ہے کہ مزدوروں کوآن لائن رجسٹریشن کی نصیحت کررہے ہیں،مریم اورنگزیب آٹا چینی چور کہہ رہے ہیں کہ ملک میں آٹا اور چینی وافر مقدار میں موجود ہے،بھوک کے ستائے لوگ سڑکوں پر بے حال بیٹھے ہیں، ٹائیگر فورس کے سیاسی تماشے بند کر کے لوگوں کو فوری ریلیف اور راشن پہنچانے کی حکمت عملی بنائی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی عوام سےلاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے پر مکمل عمل درآمد کی اپیلبلاول بھٹو کی عوام سےلاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے پر مکمل عمل درآمد کی اپیل MediaCellPPP BBhuttoZardari CoronaVirusinPakistan
مزید پڑھ »
لاک ڈاﺅن کے دوران دنیا کے امیر ترین بچوں کی انوکھی زندگیاںماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن ہے اور غریبوں کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ ایسے میں دنیا کے امراءکے بچے ایسی تصاویر انٹرنیٹ
مزید پڑھ »