ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن ہے اور غریبوں کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ ایسے میں دنیا کے امراءکے بچے ایسی تصاویر انٹرنیٹ
پر پوسٹ کر رہے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اس مصیبت کے دنوں میں بھی ان کی زندگی لگژری سے بھرپور گزر رہی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق دیگر ممالک سمیت روس کے ارب پتی افراد کے بچے اپنی سیروسیاحت کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہے ہیں۔ کہیں وہ خالی ساحل سمندر پر اکیلے زندگی کے مزے لے رہے ہوتے ہیں، کہیں ہیلی کاپٹر کی سواری کر رہے ہوتے ہیں اور کہیں پرائیویٹ ہوائی جہاز کے اندر دوران سفر ضیافتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں۔20سالہ ڈیانا نامی لڑکی کی تصاویر ان دنوں خاصی وائرل ہو رہی ہیں جو...
کے ایک ارب پتی باپ کی بیٹی ہے۔ ایک تصویر میں وہ اپنی 26سالہ بہن ہیلن کے ساتھ ہیلی کاپٹر کے پاس کھڑی ہوتی ہے۔ اس نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی اور لکھا کہ ”میں اور میری بہن بہت مزے میں ہیں۔ ہم صحت مند ہیں اور ہم میں کورونا وائرس کی کوئی علامت نہیں ہے۔“انٹرنیٹ صارفین ان تصاویر پر کمنٹس میں کہتے پائے جا رہے ہیں کہ کورونا وائرس کی افتاد بھی غریبوں ہی کے لیے ہے۔ دنیا کے امراءاور ان کے بچے اب بھی سیرسپاٹے کر رہے ہیں اور ان کی زندگیوں پر اس موذی وباءسے کوئی فرق نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کے 9ویں روز مزید سختیدفعہ 144 پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »
کورونا کے بڑھتے خدشات،رائیونڈ سٹی مکمل لاک ڈاؤن،تبلیغی مرکز قرنطینہ قرارکورونا کے بڑھتے خدشات،رائیونڈ سٹی مکمل لاک ڈاؤن،تبلیغی مرکز قرنطینہ قرار Lahore Raiwind City Under Complete Lockdown Coronavirus Fears Grow StayAtHomeAndStaySafe CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاناما کا کورونا وائرس سے نمنٹنے کے لیے منفرد لاک ڈاؤن - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے بعد ٹھیلے پر دلی سے بہار 10 دن میںسمیر اور ان کے ساتھی 22 مارچ کی شام کو اپنے اپنے ٹھیلوں پر ایک وقت کا کھنا لے کر دلی سے روانہ ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
مزید پڑھ »