کورونا کے بڑھتے خدشات،رائیونڈ سٹی مکمل لاک ڈاؤن،تبلیغی مرکز قرنطینہ قرار

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے بڑھتے خدشات،رائیونڈ سٹی مکمل لاک ڈاؤن،تبلیغی مرکز قرنطینہ قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

کورونا کے بڑھتے خدشات،رائیونڈ سٹی مکمل لاک ڈاؤن،تبلیغی مرکز قرنطینہ قرار Lahore Raiwind City Under Complete Lockdown Coronavirus Fears Grow StayAtHomeAndStaySafe CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus pid_gov Pakistan

کرونا، الٰہی معاف فرما دے

رائیونڈ سٹی میں موجود تمام جنرل سٹورز اور دکانیں بند کروا دی گئی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر عدنان رشید کے مطابق یہ ایکشن وائرس بڑھنے کے خدشات کے پیش نظر لیا گیا ہے۔ رائیونڈ میں ابتدائی طور پر 3 روز تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رائیونڈ میں کیسز سامنے آنے پر حکومت کی جانب سے آج کابینہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں فیصلہ لیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل کورونا وائرس خطرات کے پیش نظر رائیونڈ میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی ملتوی کر دیا گیا تھا۔ حکومت سے مشاورت کے بعد تبلیغی اجتماع کی مرکزی شوریٰ نے ہدايت کی جس میں کہا گیا کہ ملک بھر میں موجود تمام جماعتیں انتظامیہ سے تعاون کی پاپند ہوں گی۔ مرکزی شوریٰ نے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ اور استغفار کرنے کی تلقین کی ہے۔

مرکزی شوریٰ کی جانب سے واضح ہدایات میں کہا گیا تھا کہ تبلیغی جماعتیں گشت، بیان اور مجمع جمع نہیں کریں گی۔ تمام جماعتیں انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں گی۔ تبلیغی جماعت کے کارکنان، مستورات، بچے اور بڑے اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ واستغفار کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوچین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »

کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مستردکورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ماریہ بی کے ملازم کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کی بلا ٹلنے کے بعد آپ کے کیا ارادے ہیں؟کورونا کی بلا ٹلنے کے بعد آپ کے کیا ارادے ہیں؟ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ Whencoronavirusisover یعنی ’جب کورونا وائرس ختم ہو گا‘ ٹرینڈ کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین یہ بتا رہے ہیں کہ اس وبا کے خاتمے کے بعد وہ اپنی کون کون سی حسرتیں پوری کریں گے۔
مزید پڑھ »

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیکورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
مزید پڑھ »

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیاکورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کے لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:36:04