کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد

پاکستان خبریں خبریں

کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے اسباب جاننے کے لیے اور تفتان بارڈر سے زائرین کی آمد میں حکومتی نااہلی پر تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام

آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مفاد عامہ کے تحت درخواست خارج کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اس وقت ملک کو بڑے کرائسز کا سامنا ہے، اتفاق اور اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ آپس میں تقسیم نہ درخوست گزار اور نہ اس عدالت کے مفاد میں ہے، اختلافات بھلا کر اکٹھے ہو کر یہ جنگ جیتی جا سکتی ہے۔

درخواست سول سوسائٹی کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں زائرین کی آمد میں زلفی بخاری کے کردار کی تحقیقات کی بھی استدعا کی گئی تھی۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر وفاق اور زلفی بخاری سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا تھا۔ وفاق کی طرف سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ تفصیلی فیصلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ کرونا وائرس ایمر جنسی میں وفاقی و صوبائی حکومت شہریوں کے تحفظ کے لیے بھرپور کام کر رہی ہیں، غیر معمولی حالات میں ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ ذمہ دارانہ رویہ اپنائے، یہ وقت نہیں کہ ریاست کی نیت پر شک کیا جائے اور تنازعات میں الجھایا جائے، حکام کی توجہ خطرناک کرونا وائرس کے حوالے سے اقدامات سے ہٹانا بھی درست نہیں، کورونا وائرس کے چیلنج کا مقابلہ صرف اتحاد و اتفاق سے کیا جا سکتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوئردیر میں کورونا وائرس سے خاتون کے انتقال پر گاؤں سیل - ایکسپریس اردولوئردیر میں کورونا وائرس سے خاتون کے انتقال پر گاؤں سیل - ایکسپریس اردوجاں بحق خاتون 15 مارچ کو عمرہ کرکے آئی تھی اور 25 مارچ کو انتقال ہوگیا، ڈپٹی کمشنر لوئر دیر
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئےکورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئےکورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئے Pakistan CoronaVirus Karachi EdhiMorgue Closed DeadBodies pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہکورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہکورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ Coronavirus Spain Set Declare National Lockdown SpainMFA Covid_19 CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سرجیکل ماسک پر کتنی دیر زندہ رہتا ہے؟ تشویشناک خبرکورونا وائرس سرجیکل ماسک پر کتنی دیر زندہ رہتا ہے؟ تشویشناک خبرعالمی ادارہ برائے صحت کی نئی تحقیق میں تشویشناک انکشاف۔۔۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا۔۔۔ وائرس کے زندہ رہنے کا دورانیہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:10:49