پاناما کا کورونا وائرس سے نمنٹنے کے لیے منفرد لاک ڈاؤن - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاناما کا کورونا وائرس سے نمنٹنے کے لیے منفرد لاک ڈاؤن - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاناما کا کورونا وائرس سے نمنٹنے کے لیے منفرد لاک ڈاؤن تفصیلات یہاں جانیں: coronaviruspanama coronavirus

جزیرہ نما وسطی امریکی ملک پاناما کی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اگرچہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح لاک ڈاؤن کا نفاذ کر رکھا ہے تاہم پاناما کا لاک ڈاؤن دنیا کے دیگر ممالک سے کافی مختلف ہے۔

پاناما حکومت کے مطابق مرد و خواتین کو اتوار کے دن گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ باقی دنوں میں بھی دونوں صنف کے لوگ ایک ساتھ گھر سے باہر نہیں نکل سکیں گے۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حکومت نے گھروں میں بھی مرد و خواتین کو الگ الگ رہنے کی ہدایات کی ہیں یا نہیں، تاہم حکومت نے تمام لوگوں کو ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کی سخت ہدایات کی ہیں۔

موزیک فانسیکا کے نجی ڈیٹا بیس سے 2.6 ٹیرا بائٹس پر مشتمل دستاویزات لیک ہوئی تھیں جن کی International Consortium of Investigative Journalists نے جرمن اخبار کے ساتھ مل کر تحقیق کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: کرسٹیانو رونالڈو کا 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، امریکہ کا 3500 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہکورونا وائرس، امریکہ کا 3500 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس
مزید پڑھ »

پاکستان میں پھیلے کورونا وائرس کا چین سے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پھیلے کورونا وائرس کا چین سے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »

ڈاکٹر پر ملازمہ کو قتل کر کے کورونا وائرس کا شکار قرار دینے کا الزامڈاکٹر پر ملازمہ کو قتل کر کے کورونا وائرس کا شکار قرار دینے کا الزامپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں پولیس نے ایک ڈاکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنھوں نے اپنی گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے کے بعد اسے کورونا وائرس کا شکار قرار دے کر دفنا دیا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، مہوش حیات کا طبی عملے کو حفاظتی سامان فراہم کرنے کا مطالبہکورونا وائرس، مہوش حیات کا طبی عملے کو حفاظتی سامان فراہم کرنے کا مطالبہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد معروف اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں سے احتیاطی تدابیر اور گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان طبی عملے کو ضروری حفاظتی سامان ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:25:27