لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد معروف اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں سے احتیاطی تدابیر اور گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان طبی عملے کو ضروری حفاظتی سامان ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے۔
تفصیلات کے مطابق تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اور انسٹا گرام پر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کی جان لیوا وبا سے متعلق لوگوں کو آگاہی فراہم کی۔
ویڈیو پیغام میں مہوش حیات نے مداحوں سے اپیل کی کہ پاکستان کو اس وقت سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، دنیا بھر کے بہترین ہیلتھ کیئر سسٹم بھی وبا کے سامنے ناکام ہوتے نظر آرہے ہیں اسی لیے آپ لوگ اپنے گھروں میں رہیں، اپنی حفاظت کریں اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ Front line medical staff have to have the right protective equipment to fight COVID-19 or the situation will deteriorate rapidly. We need to give what we can to PM’s Relief Fund. Also this is not a holiday-we have to stay at home to save lives.Together we will win this battle! IA
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »
چین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانRead More : Coronavirustruth CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلانوزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان PMImranKhan CoronaVirusFight ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کر دیا PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial CoronaVirusFight CoronaReliefFund pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »