وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کر دیا PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial CoronaVirusFight CoronaReliefFund pid_gov MoIB_Official
جائے۔آج رات قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا اپنی صلاحیت کے مطابق کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر لوگ بے روزگار ہو جائیں گے اور ان کو کھانے کو کچھ نہیں ملے گا تو ایسے لاک ڈاؤن کامیاب نہیں ہو سکتا۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا اور ہر شخص کو اس کے خلاف کامیابی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس قائم کرنے کااعلان کیا ہے جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سول انتظامیہ اور فوج کے تعاون سے کام...
اعلان کیا جہاں عطیات جمع کرائے جا سکتے ہیں۔عطیات پر ٹیکس نہیں لے گا اور ٹیکس جمع کرانے والے افراد کو ٹیکس مراعات دی جائیں گی۔اکاؤنٹ نمبر یہ ہے۔ ……4162786786عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا ریلیف پیکج آٹھ ارب ڈالر کے لگ بھگ ہے جو کہ ضرورت پڑنے پر مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک ایسی صنعتوں کو کم شرح منافع پر قرضے دے گا جو اپنے ملازمین کو ملامتوں سے نہیں نکالیں گی۔ بھارت نے سوچے سمجھے بغیر لاک ڈاؤن کیا ،آج ان کے وزیراعظم نریندر مودی کو عوام سے معافی مانگی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا آپ صحت یابی کے بعد دوبارہ کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں؟چھ مریض ایسے بھی ہیں جن میں صحت یابی کے بعد دوبارہ کورونا وائرس پایا گیا ہے۔ عام نزلہ زکام جیسے انفیکشن کا شکار ہونے والے مریض میں عموماً ایسی بیماریوں کے خلاف مدافعت بھی پیدا ہو جاتی ہے مگر کورونا وائرس کے معاملے میں ایسا نہیں۔
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : اسپین میں 24گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ قائماسپین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جو اس ملک کے لیے ایک نیا یومیہ ریکارڈ ہے، جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 5 ہزار 696 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »
کورونا: ایران میں 21 اعشارہ 3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلانتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے 21 اعشاریہ 3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر حسن روحانی کی زیر
مزید پڑھ »