کورونا وائرس : اسپین میں 24گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ قائم ARYNewsUrdu coronavirus
اسپین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 838 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جو اس ملک کے لیے ایک نیا یومیہ ریکارڈ ہے، جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 5 ہزار 696 تک پہنچ گئی ہے۔
اتوار کے روز تک اسپین میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6,528 ہو گئی ہے۔ اسی دوران اسپین میں چھ ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ کووڈ انیس سے متاثرہ افراد کی تعداد 78,797 ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 2257 پوائنٹس کی کمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 2257 پوائنٹس کی کمیکاروباری ہفتے کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 2257 پوائنٹس کی کمی PakistanStockExchange Business Economy CoronaVirus Points Index
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے دوران عوام کے تعاون کی ضرورت ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »
لاہور میں پروڈیوسر کے بعد نوجوان نیوز اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب
مزید پڑھ »
بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے
مزید پڑھ »