کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں عوام کے تعاون کی ضرورت ہے، لاک ڈاؤن کے دوران اپنے نظام صحت پر توجہ دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا ٹاسک فور
س کے 31 ویں اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کو کورونا وائرس سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
بریفنگ کے دوران مزید بتایا گیا کہ کراچی کے کیسز میں ایک اٹلی، 7 شام، 6 دبئی، 6 ایران، 1 قطر، 7 سعودی عرب، 6 ترکی، 5 امریکا، 2 سوئٹزر لینڈ، 11 انگلینڈ اور ایک مریض عراق سےآیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں عوام کےتعاون کی ضرورت ہے، لاک ڈاؤن کےدوران اپنے نظام صحت پر توجہ دے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اینکر پرسنز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وسائل کے مطابق ہی فیصلے کر رہے ہیں، کرونا کے خلاف جنگ متحد ہوکر جیت سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا …
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکموزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم pid_govt CoronaLockdown
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے لاک ڈاﺅن کے دوران پکڑے گئے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے لاک ڈاﺅن کے دوران پکڑے گئے
مزید پڑھ »
ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہاسلام آباد: ملک میں کروناوائرس کے پیش نظر نافذ العمل لاک ڈاؤن کے باعث انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا لاک ڈاؤن، احمد شہزاد غریبوں کی مدد کے لیے تیارکرونا لاک ڈاؤن، احمد شہزاد غریبوں کی مدد کے لیے تیار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »