وزیراعظم عمران خان کا کرونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu pmimrankhan
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ نیشنل سیکیورٹی کونسل میں نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی بنائی،فوری طور پراسکول بند،پی ایس ایل میچز کو مؤخر کیا۔انہوں نے کہا کہ شروع سے کہہ رہا تھا فوری لاک ڈاؤن پر گئے تو نچلے طبقے کو مشکلات ہوں گی، میں نے کہا نچلے طبقے پر کوئی اسٹرکچر بنانے تک مکمل لاک ڈاؤن پر نہیں جانا چاہیے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ کوشش کر رہے ہیں کروناوائرس مزید نہ پھیلے، دوسری طرف ہماری کوشش ہے ایسا نہ ہو لوگ بھوک سے مر رہے ہوں، مسافر ٹرانسپورٹ پر پابندی ہے، اشیائے خوردونوش کی ٹرانسپورٹیشن پر پابندی نہیں ہے۔
عمران خان نے کہا کہ چین نے لاک ڈاؤن کیا تو انہوں نے لوگوں کوگھروں پر کھانا پہنچایا،پاکستان میں وہ انفرا اسٹرکچر نہیں کہ لوگوں کےگھروں میں کھانا پہنچائیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ کروناوائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فنڈ قائم کر رہا ہوں، مستحقین کو احساس پروگرام کے ذریعے براہ راست رقم ملےگی،کرونا ریلیف فنڈ کے ذریعے بھی مستحقین کو رقم دی جائےگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہبازشریف نے لاک ڈائون کے دوران خوراک اور ادویات کی فراہمی کا پلان پیش کردیا۔شہبازشریف نے لاک ڈائون کے دوران خوراک اور ادویات کی فراہمی کا پلان پیش کردیا۔ Pakistan ShahbazSharif PTIGovernment LockDownPakisan CoronavirusInPakistan Plan PMLN pmln_org CMShehbaz Marriyum_A pid_gov ImranKhanPTI zfrmrza Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
کیا امریکہ نے کورونا کے علاج کے لیے کلوروکوئن کی منظوری دے دی ہے؟امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوائی، کلوروکوئن، کو امریکہ نے کووِڈ 19 کے علاج کے لیے منظور کر لیا ہے۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟
مزید پڑھ »
کیا کورونا کے شدید علیل مریضوں کا علاج صحت یاب مریضوں کے خون سے ممکن ہے؟پاکستان میں بھی طبی ماہرین اس طریقہِ علاج کے استعمال کی تجویز حکومت کو دے چکے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر شمسی پُر اعتماد ہیں کہ اس طریقہ کار کو فوری استعمال کیا جا سکتا ہے اور اگر حکومتی رضامندی ہو تو وہ اس کا فوری بندوبست کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا علاج: ایک اور دوا کے بارے میں ماہرین کا دعویٰ سامنے آگیامیلبرن کے ماہرین طب کا کہنا ہے کہ آرتھرائٹس میں استعمال کی جانے والی دوا ہائیڈرو آکسی کلورو کوئن کرونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
پی سی بی کا کرونا کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے کا اعلانپی سی بی کا کرونا کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »