کرونا وائرس کا علاج: ایک اور دوا کے بارے میں ماہرین کا دعویٰ سامنے آگیا ARYNewsUrdu
ملیریا کی دوا کلورو کوئن کے کرونا وائرس کے خلاف مؤثر ہونے کے دعوؤں کے بعد، آسٹریلوی ماہرین نے ایک اور دوا کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جوڑوں کے درد کی دواآسٹریلوی شہر میلبرن کے ماہرین طب کا کہنا ہے کہ قوت مدافعت کو متاثر کرنے والی بیماری لیوپس، اور جوڑوں کے درد آرتھرائٹس میں استعمال کی جانے والی دواان کے مطابق لیبارٹری میں کیے جانے والے تجربات کے دوران اس دوا نے موذی وائرس کا مکمل خاتمہ کردیا۔
اب وہ اس کی انسانی آزمائش پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، دوا کی آزمائش 22 سو 50 افراد پر کی جائے گی جن میں ڈاکٹر اور نرسز بھی شامل ہیں۔ والٹر الیزا ہال انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ڈاؤگ ہلٹن کا کہنا ہے کہ اس دوا کے نتائج 3 سے 4 ماہ میں سامنے آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دوا اس وائرس کا علاج کر سکتی ہے تاہم یہ بطور ویکسین، یعنی وائرس کے حملہ آور ہونے سے قبل حفاظت کے لیے استعمال نہیں کی جاسکے گی۔خیال رہے کہ ملیریا کی دوا کلورو کوئن کے حوالے سے ایک امریکی سرمایہ کار جیمز ٹوڈرو نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ دوا کرونا وائرس کا اہم علاج ثابت ہو رہی ہے تاہم گزشتہ ماہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ کلورو کوئن کے بارے میں ایسا کوئی ثبوت نہیں جو کرونا کے علاج سے متعلق...
کلورو کوئن 85 سال پرانی دوا ہے جسے جنگ عظیم دوم کے وقت استعمال کیا گیا تھا، یہ سنکونا درخت کی چھال سے تیار کی جاتی ہے اور نہایت کم قیمت دوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس صورتحال: وزیراعظم کا ریلیف پیکیج، پٹرولیم قیمتوں میں 15 روپے کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مختلف شعبہ جات کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، یو اے ای کے تاجروں کے لیے بڑی خوش خبریکرونا وائرس، یو اے ای کے تاجروں کے لیے بڑی خوش خبری CoronaVirus UAE Markets Closed Rental Precautions
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے باعث قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتویلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کا ایونٹ منسوخ کر دیا تھا اب اس مہلک وباء کے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی کردیے گئے۔
مزید پڑھ »
پی سی بی کا کرونا کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے کا اعلانپی سی بی کا کرونا کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ، حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے کوروناوائرس کےممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،مشیر خزانہ نے فنڈز فوری طور پرجاری کرنےکی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یوٹیوب کا ویڈیو کوالٹی میں کمی کا اعلان - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »