کورونا وائرس ، حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس ، حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس ، حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu CoronaVirusUpdates

اسلام آباد : حکومت نے کوروناوائرس کےممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس سلسلے میں مشیر خزانہ نے کورونا کے خلاف درکار فنڈز فوری طور پر جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

چیئرمین این ڈی ایم اے اوردیگر حکام نے ادویات اورآلات کی خریداری پربریفنگ دی اور ہرطرح کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں پر بات ہوئی۔ عبدالحفیظ کا کہنا تھا کہ فنڈکے استعمال پراین ڈی ایم اے اور وزارت منصوبہ بندی میں رابطےکیےجائیں، فنڈکے حصول میں کوئی تاخیر براداشت نہیں کی جائے گی۔گذشتہ روز معاشی ٹیم نے عوام کےلئےریلیف پیکج تیار کیا تھا ، جس کے تحت 70لاکھ ڈیلی ویجز ملازمین کو 3 ہزار روپے ماہانہ دیئےجائیں گے جب کہ ایکسپورٹرز کیلئے بھی 200 ارب روپےکا ریلیف پیکج منظور کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ Punjab Government LockDown Coronavirus EconomicPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ COVID19 coronavirus PunjabGovernment Lockdown
مزید پڑھ »

عوام ہیجان کا شکار نہ ہوں، متحد ہو کر مقابلہ کریں، صدر و وزیراعظم کا پیغامعوام ہیجان کا شکار نہ ہوں، متحد ہو کر مقابلہ کریں، صدر و وزیراعظم کا پیغام
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہکرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہکرونا وائرس کیخلاف کردار کوسراہنے پر چین کاپاکستانی وزیراعظم اورآرمی چیف کا شکریہ China Coronavirus CoronaFreePakistan CorinnavirusOutbreak COVIDー19 Wuhan XHNews PDChina zlj517 MFA_China OfficialDGISPR COAS ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:10:58