گوگل نے انٹرنیٹ پر حد سے زیاد دباؤ بڑھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا StopTheSpreadOfCorona SaluteToAllFrontliners COVID2019
رپورٹ
اب یوٹیوب میں بائی ڈیفالٹ ویڈیوز اسٹینڈرڈ ڈیفینیشن 480p پر پلے ہوں گی اور اس کا دورانیہ ایک ماہ کا ہوگا۔کمپنی نے بلومبرگ کو ایک بیان میں بتایا کہ ہم دنیا بھر میں حکومتوں اور نیٹ ورک آپریٹرز کے ساتھ کام کریں گے تاکہ اس صورتحال میں انٹرنیٹ پر دباؤ کو کم از کم کیا جاسکے۔ اس سے قبل نیٹ فلیکس نے بھی یورپ میں اسٹریمنگ کوالٹی کو 25 فیصد تک کم کیا جبکہ ایپل اور ایمیزون کی جانب سے یورپ میں ایسا کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا ملیریا کی دوا کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کا اعلانامریکی صدر کا ملیریا کی دوا کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کا اعلان DonaldTrump MalariaMedicine Drugs CoronaVirus Patients AntimalarialDrugs realDonaldTrump
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ، حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے کوروناوائرس کےممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،مشیر خزانہ نے فنڈز فوری طور پرجاری کرنےکی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus
مزید پڑھ »
امریکا کورونا وائرس کا دوسرا مرکز بننے والا ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »