Read More : Coronavirustruth CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk
چین کرونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی امداد جاری رکھے گا کیونکہ دونوں ملکوں کی روایت ہے کہ وہ آزمائش کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے آج بیجنگ میں معمول کی میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین میں اس وباء کے پھوٹنے کے بعد پاکستان اور اس کے عوام نے چین کی بروقت اور گرانقدر مدد کی تھی۔ انہوں نے پاکستان کے مختلف حصوں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کی صورتحال کو سمجھ سکتا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ چین کی حکومت نے ٹیسٹنگ کٹس ، ماسک، حفاظتی لباس اور وینٹیلیٹر جیسی اشیاء عطیات میںدی ہیں تاکہ اس مرض سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عارضی ہسپتال قائم کرنے میں بھی پاکستان کی مدد کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کا شکار کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئیٹورنٹو (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس میں مبتلا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی
مزید پڑھ »
نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئیںکرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب میں کورونا وائرس سے 6 ہلاکتوں کی تصدیقوزیراعلی پنجاب نے ہلاکتوں کی تصدیق کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں کی زیادہ اموات کیوں؟خواتین کیوں تیزی سے ٹھیک ہورہی ہیں اور مرد کیوں جلدی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaAlert
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوامداد سے ڈائیگناسٹک کٹس، ایمرجنسی میڈیکل سپلائی اور دیگر طبی آلات و اشیاء کی خریداری میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »