کرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئی ARYNewsUrdu coronavirus
کرونا وائرس نے دنیا کے 199 ممالک میں پنجے گاڑھ لیے اور اب تک مہلک وبا نے 31 ہزار 882 افراد کو موت کی ابدی نیند سلا دیا جبکہ 6 لاکھ 81 ہزار 706 سے زائد متاثر بھی ہوچکے ہیں۔
طبی اور تحقیقی ماہرین کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی، شراب نوشی اور عمومی طور پر صحت کا خراب رہنا مردوں کی موت کی بڑی وجوہات میں شامل ہے۔ تحقیقی ماہرین کا کہنا ہے کہ مرد تمباکو نوشی، شراب نوشی اور صحت کا خیال نہ رکھ کر اپنا مدافعتی نظام کمزور کرلیتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں ہارٹ اٹیک ہوتا جبکہ اُن کی اموات بھی خواتین کے مقابلے میں جلدی ہوتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتسعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دستانے کرونا وائرس سے نہیں بچاتے بلکہ آلودگی کا ذریعہ بن جاتے ہیں، لہٰذا انتہائی ضرورت کے وقت ہی دستانے استعمال کیے جائیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر
مزید پڑھ »
کرونا وائرس دنیا بھر سے اب تک 27 ہزار 365 افراد کی جان لے گیاکرونا وائرس دنیا بھر سے اب تک 27 ہزار 365 افراد کی جان لے گیا CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Infected Killed
مزید پڑھ »
بلوچستان، کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 133ہوگئیبلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 133 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ 2 مریض بھی صحتیاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے۔ دیگر کا علاج شیخ زید اسپتال میں جاری ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
امریکی بحری جہاز میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹ گئیامریکی بحری جہاز میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹ گئی SamaaTV CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »