کورونا وائرس کا شکار کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کا شکار کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ٹورنٹو (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس میں مبتلا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی

اہلیہ صوفی ٹروڈو صحتیاب ہو گئیں۔چند روز قبل کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے باعث انہوں نے خود کو آئسولیشن میں رکھ لیا تھا اور ان کی وجہ سے جسٹن ٹروڈو نے بھی خود کو محدود کر لیا تھا۔تاہم اب سوشل میڈیا

پر کینیڈین خاتون اول نے خوشخبری سنائی ہے کہ انہیں کورونا وائرس سے نجات مل گئی ہے اور وہ صحتیاب ہو گئی ہیں۔انہوں نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ مجھے میرے ڈاکٹر اور اوٹاوا پبلک ہیلتھ کی جانب سے کلیئر قرار دے دیا گیا ہے اور اب میں اچھا محسوس کر رہی ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsلاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

2018 کی نیٹ فلکس سیریز میں بھی کورونا وائرس کی پیش گوئی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

سوات ،چار باغ کی رہائشی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیقسوات ،چار باغ کی رہائشی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیقسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات کے علاقے چار باغ کی رہائشی خاتون میں کورونا وائرس کی
مزید پڑھ »

کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ 15 دن میں کورونا سے صحت یاب - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اسپین کی شہزادی ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 04:12:37