کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ 15 دن میں کورونا سے صحت یاب - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ 15 دن میں کورونا سے صحت یاب - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ 15 دن میں کورونا سے صحت یاب تفصیلات جانیں: CoronaVirusCanada CoronaLockdown

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ محض 15 دن میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئیں، ان میں رواں ماہ 13 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔

جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ میں اس وقت کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جب وہ بچوں سمیت لندن کے دورے سے واپس ملک پہنچی تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون اول نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ڈاکٹرز اور صحت کے حکومتی ادارے نے انہیں کورونا سے فری قرار دیا ہے اور ان کی صحت باالکل ٹھیک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا اقدامات، وزیر اعظم کی زیر صدات تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلبکرونا اقدامات، وزیر اعظم کی زیر صدات تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظمکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظمکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظم Read News CronaVirus AbeShinzo JPN_PMO PMJapan Vaccine Japan
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے لاک ڈاﺅن کے دوران پکڑے گئے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیوزیر اعظم نے لاک ڈاﺅن کے دوران پکڑے گئے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے لاک ڈاﺅن کے دوران پکڑے گئے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے بعد برطانوی اسٹیٹ سیکریٹری بھی کورونا کا شکار - World - Dawn Newsوزیر اعظم کے بعد برطانوی اسٹیٹ سیکریٹری بھی کورونا کا شکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے 'نشان کشمیر' کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsوزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے 'نشان کشمیر' کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم کورونا کا شکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 04:51:34