کورونا وائرس: کرسٹیانو رونالڈو کا 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: کرسٹیانو رونالڈو کا 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

مجموعی طور پر دیکھا جائے تو یہ تمام کھلاڑی تقریباً 90 ملین یوروز یعنی 100 کروڑ ڈالرز کا معاوضہ نہیں لیں گے۔ جووینٹس کلب نے اپنے ایک بیان میں اس مشکل وقت میں کھلاڑیوں اور کوچ کے سپورٹ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو، ان کے فٹبال کلب جووینٹس کے کوچ ماریزیو سری اور ٹیم کے دیگر ساتھیوں نے کورونا وائرس سے ہونے والے مالی بحران کے باعث 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔کے مطابق رونالڈو اور ان کی ٹیم کے دیگر ساتھیوں نے مارچ، اپریل، مئی اورجون کی تنخواہیں نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

مجموعی طور پر دیکھا جائے تو یہ تمام کھلاڑی تقریباً 90 ملین یوروز یعنی 100 کروڑ ڈالرز کا معاوضہ نہیں لیں گے۔خیال رہے کہ رواں ماہ جووینٹس کلب کے 3 کھلاڑیوں ڈینیئل روگانی، بلیز ماتیوڈی اور پالو ڈیبالا کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ڈینیئل رگانی میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد کرسٹیانو رونالڈو نے بھی خود کو قرنطینہ کرنے کا اعلان کردیا تھا۔

انہوں نے رواں ماہ کے آغاز میں اٹلی کے شہر تورینو میں لیگ کا آخری میچ کھیلا تھا، جس کے بعد ان کے ساتھی کھلاڑی ڈینیئل رگانی میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔واضح رہے کہ اٹلی میں لاک ڈاؤن کرکے تمام کھیلوں اور تقریبات کو بھی منسوخ کردیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ اٹلی، جہاں کورونا وائرس سے دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں، نے 3 ہفتوں کے لیے ملک گیر لاک ڈاون کر رکھا ہے تاہم گزشتہ 3 روز میں وہاں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 5 ہزار سے 6 ہزار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکوروناوائرس کی صورتحال،وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھراعتماد میں لینے کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Take Nation Confidence Coronavirus Today ImranKhanPTI Covid_19 Cases CoronaUpdate CoronaLockdown StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغامکورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغامکورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغام CoronaVirus RoyalCouple WilliamAndKate MentalHealth KensingtonRoyal RoyalFamily
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ’بےبی شارک‘ کا بچوں اور بڑوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانچین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانRead More : Coronavirustruth CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk
مزید پڑھ »

ایران میں 35 روز کا شیر خوار کورونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضایران میں 35 روز کا شیر خوار کورونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضتہران: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، بڑوں، نوجوان سمیت ہر کوئی اس مہلک وباء میں مبتلا ہے تاہم ایران سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر شمال مشرقی صوبے خراسان میں نومولود شیر خوار بچے میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 03:15:09