سمیر اور ان کے ساتھی 22 مارچ کی شام کو اپنے اپنے ٹھیلوں پر ایک وقت کا کھنا لے کر دلی سے روانہ ہوئے تھے۔
سمیراور ان کے ساتھی 22 مارچ کو اپنے اپنے ٹھیلے اور ایک وقت کا کھانا لے کر چلے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس کچھ روپے تھے لیکن راستے میں لوگ کیلے، پانی اور پوری وغیرہ بانٹ رہے تھے ہم نے وہی سب کھا کر گزارہ کیا۔ راستے میں پولیس بھی مل رہی تھی لیکن انہوں نے ہم سے صرف دور دور رہ کر چلنے کے لیے کہا۔ سمیر کہتے ہیں کہ 'ہم راستے میں جگہ جگہ رک کر آرام کرتے تھے اور پھر آگے بڑھ جاتے تھے۔سمیر یومیہ 300 روپے کماتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں اور ان کے ساتھیوں کو گوپال گنج کی سرحد سے سرکاری بس نے دربھنگہ ضلع میں اتار دیا جس سے انہیں بہت مدد ملی۔ دربھنگہ سے وہ اور ان کے ساتھی اپنے...
پنچایت کی سربراہ اختری خاتون کے شوہر محمد اظہار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'سمیر کے گھر والوں نے بتایا تھا کہ وہ ٹھیلا چلا کر گھر پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں تو ہم نے لوگوں سے کہہ دیا تھا کہ جیسے ہی سمیر پہنچیں ہمیں اطلاع دی جائِے اور ان کے ٹھیلے کو باغیچے میں کھڑا کر کے ان کی فوری طبی جانچ کروائی جاِئے۔ اب انہیں سکول میں رکھا گیا ہے۔سمیر کے چار بچوں اور بیوی زیتون خاتون نے انہیں دور سے ہی سلام کیا۔ سمیر کی بیوی ایک ہاتھ اور پیر سے معذور ہیں۔ وہ آج تک گاؤں سے باہر نہیں گئیں اور سمیر...
سمیر کا کہنا تھا کہ راستے بھر وہ اپنی بیوی سے بات کرتے رہے وہ اس طرح سفر کرنے کے لیے منع کرتی تھیں لیکن ان کے پاس اور کوئی راستہ ہی نہیں تھا۔ اب سمیر گاؤں میں ہیں لیکن ابھی انھیں سکول میں تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ گھر والے انہیں دور سے مل کر چلے جاتے ہیں۔دلی سے واپس آنے والے زیادہ تر مزدوروں کے حوصلے ٹوٹ چکے ہیں اور وہ واپس دلی نہ جانے کی بات کر رہے ہیں۔ لیکن سمیر کے حوصلے بلند ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ دلی واپس ضرور جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ٹرینیں چلیں گی تو وہ دلی جا کر نیا ٹھیلا خریدیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہانڈیا کے زیر انتظام میں جاری اعلامیے کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگا اور اُس کی رُو سے سرکاری محکموں میں چپڑاسی، خاکروب، نچلی سطح کے کلرک، پولیس کانسٹیبل وغیرہ چوتھے درجے کے عہدوں کو کشمیریوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ گیزیٹِڈ عہدوں کے لیے پورے انڈیا سے اُمیدوار نوکریوں کے اہل ہوں گے۔
مزید پڑھ »
سَر کرپس کے برطانیہ سے دلی آنے کی وجہ کیا تھی؟ -مارچ 1942 کو برطانیہ سے سَر کرپس دلی پہنچے اور یہاں ہندوستانی راہ نماؤں سے طویل مذاکرات کیے جس کے بعد 30 مارچ کو وہ تجاویز سامنے آئیں جنھیں متحدہ ہندوستان کی تاریخ میں کرپس تجاویز کہا جاتا ہے۔ ہندوستان کے سیاسی اکابرین نے مختلف وجوہات کی بنیاد پر ان کی مخالفت کی اور کرپس …
مزید پڑھ »
گڈز ٹرانسپورٹ کے معاملے پر سندھ حکومت سے معاملہ طے پاجائےگا، حماد اظہرگڈز ٹرانسپورٹ کے معاملے پر سندھ حکومت سے معاملہ طے پاجائےگا، حماد اظہر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات، ٹائیگر فورس کے حوالے سے مشاورت | Abb Takk News
مزید پڑھ »