Coronavirus CoronaVirusPakistan DawnNews
اس وائرس کے اثرات کب تک برقرار رہتے ہیں، یہ کہنا تو فی الحال مشکل ہے مگر ایسا نظر آتا ہے کہ اس کے بعد بھی زندگی میں بہت کچھ تبدیل ہوجائے گا، جیسے صفائی کی عادات، گھر سے باہر گھومنا اور دیگر۔
اس کے لیے پاکستان سمیت 131 ممالک کے ڈیٹا کو جاری کیا گیا اور کمپنی کا کہنا تھا ' اس وقت جب عالمی برادری کووڈ 19 وبا پر ردعمل ظاہر کررہی ہے، وہیں عوامی طبی حکمت عملیوں جیسے سماجی دوری کے اقدامات پر زور دیا جارہا ہے تاکہ وائرس کے پھیلائو کو سست کیا جاسکے، اس مقصد کے لیے ہم نے ڈیٹا اکٹھا کیا تاکہ بتایا جاسکے کہ مخصوص مقامات پر اب کتنے لوگ ہوتے ہیں، مقامی کاروبار پر کس وقت زیادہ رش ہوتا ہے'۔ریٹیل اینڈ ریکریشن میں ریسٹورنٹس، کیفے، شاپنگ سینٹرز، تھیم پارکس، میوزیم، لائبریریز اور سنیما گھروں...
ریٹیل اینڈ ریکریشن یعنی ریسٹورنٹس، ہوٹلوں اور دیگر مقامات پر لوگوں کے جانے کی شرح میں 70 فیصد تک کمی آئی۔گروسری کیٹیگری یعنی اشیائے خورونوش کی خریداری کے لیے گھر سے باہر نکلنے کی شرح 55 فیصد تک کم ہوگئی، پارکس یعنی تفریحی مقامات پر جانے کی شرح 45 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ اگر آپ سونگھنے اور چکھنے کی صلاحیت سے محروم ہو جائیں تو ہو سکتا ہے کہ یہ کورونا وائرس کی علامت ہو۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان کی شرح نمو میں مزید 2 فیصد کمی کی پیشگوئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لیسائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی Scientists CoronaVirus China COVID19 Antibodies ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »