روشن سندھ پروگرام کیس: وزیراعلیٰ سندھ 8 جولائی کو نیب میں طلب - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

روشن سندھ پروگرام کیس: وزیراعلیٰ سندھ 8 جولائی کو نیب میں طلب - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

نیب پہلے ہی اس کیس میں پلی بارگین کے ذریعے 29 کروڑ روپے برآمد کرچکا ہے۔ Sindh PPP NAB DawnNews مزید پڑھیں:

قومی احتساب بیورو نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو اربوں روپے کے شمسی توانائی کیس میں تیسری مرتبہ 8 جولائی کو طلب کرلیا۔کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کو نیب ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔

خیال رہے کہ یہ معاملہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت بشمول سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری، مراد علی شاہ، فریال تالپور اور کچھ سینئر بینکرز اور بیوروکریٹس کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق ہے۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ 4 جون کو تفتیش کے سلسلے میؓں پیش ہوئے تو انہوں نے نیب کے الزامات سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس: مراد علی شاہ کی آج نیب میں پیش ہونے سے معذرتسندھ روشن پروگرام کرپشن کیس: مراد علی شاہ کی آج نیب میں پیش ہونے سے معذرت
مزید پڑھ »

سندھ روشن پروگرام کیس:نیب نے مراد علی شاہ کو8جولائی کو طلب کرلیا - Aaj.tvسندھ روشن پروگرام کیس:نیب نے مراد علی شاہ کو8جولائی کو طلب کرلیا - Aaj.tv
مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیلاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی ایک اور باصلاحیت بیٹی نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔ سماجی خدمات پر نوعمر طالبہ رائنا خان نے دی ڈیانا ایوارڈ
مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹی Read News Female Students RainaKhan Made Pakistan Proud Winning TheDianaAward MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

پب جی گیم پرعارضی پابندی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنجپب جی گیم پرعارضی پابندی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنجوقارذکاء نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے آن لائن گیم پب جی پرعارضی پابندی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 09:24:35