روہت شرما نے چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں بدترین ریکارڈ بنالیا

پاکستان خبریں خبریں

روہت شرما نے چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں بدترین ریکارڈ بنالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

چمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دیا

چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دیاچیمپیئنزٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی بولنگ کی اور روہت شرما کی قیادت میں 252 رنز کے ہدف کے تعاقب میں شان دار آغاز کیا تاہم کپتان نے ایک منفی ریکارڈ بھی اپنی ٹیم کے نام کرلیا۔

بھارت کی کرکٹ ٹیم نے چیمپینز ٹرافی میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مدمقابل آنے والی تمام ٹیموں کو باآسانی پچھاڑ دیا ہے اور فائنل میں نیوزی لینڈ کو بھی اسی طرح کی کارکردگی کا سامنا ہے۔ چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل سمیت بھارت کو ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل 15 میچوں میں ٹاس میں شکست ہوئی اور روہت شرما کی قیادت میں مسلسل 12 واں میچ ہے جس میں وہ ٹاس نہ جیت سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری بنائی، کرس گیل کا ریکارڈ توڑاروہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری بنائی، کرس گیل کا ریکارڈ توڑابھارتی کپتان روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 119 رنز بنا کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے یہ رنز 90 گیندوں پر بنائے اور ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز کرس گیل کا ایک روزہ کرکٹ میں 331 چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تاہم پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی اب بھی 351 چھکوں کے ساتھ ریکارڈ میں پہلے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم کے پاس چیمپیئنز ٹرافی میں کون سی نئی تاریخ رقم کرنے کا موقع؟بھارتی ٹیم کے پاس چیمپیئنز ٹرافی میں کون سی نئی تاریخ رقم کرنے کا موقع؟روہت شرما الیون آئی سی سی ایونٹ میں اپنے تمام میچز دبئی میں کھیلے گی
مزید پڑھ »

پاکستان سے میچ کے دوران روہت شرما کے گراؤنڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئیپاکستان سے میچ کے دوران روہت شرما کے گراؤنڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئیروہت شرما کی عدم موجودگی میں کچھ وقت کے لیے شبمن گل نے فیلڈرز کو ہدایات دی تھیں
مزید پڑھ »

ہیٹ ٹرک گیند پر کیچ ڈراپ، روہت کی اکشر سے معذرتہیٹ ٹرک گیند پر کیچ ڈراپ، روہت کی اکشر سے معذرتروہت شرما کے کیچ ڈراپ کرنے کے بعد ذاکر علی نے شاندار 68 رنز کی اننگز کھیلی
مزید پڑھ »

روہت شرما کا بڑا کارنامہ، تاریخ ساز ریکارڈ بنانے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئےروہت شرما کا بڑا کارنامہ، تاریخ ساز ریکارڈ بنانے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئےبھارتی کپتان اتوار کو اپنا دوسرا آئی سی سی ٹائٹل جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گے
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ ایک اور ناک آؤٹ مقابلہ ہار گئی، نیوزی لینڈ فائنل میں: ’دو بہترین اور مکمل ون ڈے ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں‘جنوبی افریقہ ایک اور ناک آؤٹ مقابلہ ہار گئی، نیوزی لینڈ فائنل میں: ’دو بہترین اور مکمل ون ڈے ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں‘چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 50 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:36:32