چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 50 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔
جنوبی افریقہ ایک اور ناک آؤٹ مقابلہ ہار گئی، نیوزی لینڈ فائنل میں: ’دو بہترین اور مکمل ون ڈے ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں‘
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اس پچ کا پہلا استعمال کیا اور جنوبی افریقہ کو 363 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔ کپتان ٹیمبا باووما نے ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلنے والے راسی وین ڈار ڈوسن کے ساتھ مل کر 105 رنز کی شراکت تو قائم کی لیکن دونوں ہی نصف سنچریاں مکمل کرنے کے بعد ایسے موقع پر آؤٹ ہوئے جب جنوبی افریقہ کو ہر اوور میں سات سے زیادہ رنز کی اوسط درکار تھی اور کیوی سپنرز بہترین بولنگ کا مظاہرہ کر رہے تھے۔
انکت سنگھ نامی صارف نے لکھا کہ 'میں اب آئی سی سی ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کی حمایت کبھی نہیں کروں گا، آپ کیسے بار بار ایسے ہار سکتے ہیں جب آپ میں مشکل ترین میچوں میں فتح حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔' کابل ایئرپورٹ حملے کے ’ماسٹر مائنڈ‘ کی گرفتاری: صدر ٹرمپ نے پاکستان کا شکریہ کیوں ادا کیا اور یہ کیوں اہم ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کی 29 سال بعد میگا ایونٹ کی میزبانی! افتتاحی تقریب کی ویڈیو وائرلپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلا دیش کے 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئےنیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کی جانب سے ٹیم میں دو، دو تبدیلیاں کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
جنوبی افریقی بولنگ سے متعلق انیل کمبلے کا بڑا اعترافسیمی فائنل میں پروٹیز کا کیوی ٹیم سے مقابلہ 5 مارچ کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی میں انڈیا ناقابلِ تسخیر، فائنل دبئی میں: ’آسٹریلیا سے ورلڈ کپ کا انتقام لے لیا‘چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انڈیا نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ فائنل اب دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا اور انڈیا کے مخالف کون سی ٹیم کھیلے گی اس کا فیصلہ کل لاہور میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں ہو...
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل آج نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین ہوگادوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم دبئی میں بھارت سے ٹائٹل کے لیے مقابلہ کرے گی
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کو کس ٹیم سے بہتر قرار دیا جا رہا ہے؟افغانستان کے ساتھ گروپ بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں شامل ہیں
مزید پڑھ »