چیمپیئنز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلا دیش کے 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پاکستان خبریں خبریں

چیمپیئنز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلا دیش کے 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کی جانب سے ٹیم میں دو، دو تبدیلیاں کی گئی ہیں

بنگلا دیش کی پہلی وکٹ 8.2 اوورز میں 45 کے مجموعی اسکور پر گر گئی، اوپنر تنزید حسن 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ تیسری نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے مہدی حسن میراز 13 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

ٹاس جیتنے والی ٹیم نیوزی لینڈ نے پلینگ الیون میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے ڈیرل مچل اور نیتھن اسمتھ کی جگہ کائل جیمیسن اور رچن رویندرا کو شامل کیا ہے۔ بنگلا دیش کی جانب سے بھی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں۔ محمود اللہ اور ناہید رانا کو پلینگ الیون میں شامل کیا گیا جبکہ تنظیم حسن اور سومیا سرکار کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا۔بنگلا دیش کو اپنے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ نیوزی لینڈ نے ابتدائی میچ میں میزبان پاکستان کو شکست دی تھی۔تنزید حسن، نجم الحسن شانتو ، مہدی حسن میراز، توحید ہردوئے، مشفق الرحیم، محمود اللہ، جاکر علی، رشاد حسین، تسکین احمد، مستفیض الرحمان، ناہید راناول ینگ، ڈیون کونوے، کین ولیمسن، ٹام لیتھم،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیویز کیخلاف میچ؛ جنوبی افریقی کوچ فیلڈنگ کیلئے میدان میں اُتر آئےکیویز کیخلاف میچ؛ جنوبی افریقی کوچ فیلڈنگ کیلئے میدان میں اُتر آئےنیوزی لینڈ کی اننگز کے 37ویں اوور میں انہیں دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی 2025: آسٹریلیا کریاں چار تبدیلیاں کرے گیچیمپیئنز ٹرافی 2025: آسٹریلیا کریاں چار تبدیلیاں کرے گیآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ٹخنے کی انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل جسپریت بمراہ نے کون سے ایوارڈز حاصل کیے؟پاک بھارت ٹاکرے سے قبل جسپریت بمراہ نے کون سے ایوارڈز حاصل کیے؟بمراہ کمر کی انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہیں
مزید پڑھ »

لوکی فرگوسن چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہرلوکی فرگوسن چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہرنیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کو وارم اَپ میچ کے دوران پاؤں میں چوٹ لگنے کے باعث چیمپئینز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے نیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کے دل موہ لیاپاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے نیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کے دل موہ لیاکراچی میں نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ سے قبل پاک فضائیہ نے شاندار فضائی مظاہرہ پیش کیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ آج لاہور میں ٹکرا پائیں گےپاکستان اور نیوزی لینڈ آج لاہور میں ٹکرا پائیں گےپاکستان اور نیوزی لینڈ 19 فروری سے شروع ہونے والے چیمپئن ٹرافی سے پہلے اہم تربیتی سیریز کے پہلے میچ میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ٹکرا پائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:31