پاک بھارت ٹاکرے سے قبل جسپریت بمراہ نے کون سے ایوارڈز حاصل کیے؟

پاکستان خبریں خبریں

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل جسپریت بمراہ نے کون سے ایوارڈز حاصل کیے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بمراہ کمر کی انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہیں

انجرڈ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اتوار کو دبئی میں پاک، بھارت ٹاکرے سے قبل آئی سی سی ایوارڈز بھی وصول کر لیے، وہ اس کے لیے بطور خاص دبئی پہنچے تھا۔

، تاہم انھوں نے اسٹینڈ میں بیٹھ کر یہ میچ دیکھا، وہ آئی سی سی چیف جے شاہ کے ہمراہ بیٹھے رہے۔ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو کونسل نے سال کے بہترین پلیئر اور بہترین ٹیسٹ کرکٹر کے ایوارڈز سے نوازا ہے۔واضح رہے کہ جسپریت بمراہ آسٹریلیا کے خلاف گواسکر بارڈر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے جس کے سبب وہ چیمپیئنز ٹرافی کے اسکواڈ کا حصہ نہیں بن سکے۔

چیمپیئنز ٹرافی سے قبل، بھارت میں انگلینڈ کے خلاف کھیلی گئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی جسپریت بمراہ ٹیم میں شامل نہیں تھے۔Feb 23, 2025 02:42 PMویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ اپنے نام کرلیاپاکستان ڈربی ریس سردار نامی گھوڑے نے جیت لیایف بی آرہمیں ڈیفالٹ قرار دینے کی کوشش نہ کرے، آمدنی پر ٹیکس کیخلاف مزاحمت کرتے ہیں،ظفر مسعودمنور فاروقی ایک بار پھر بھارتی انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر؛ اب کیا ’’جرم‘‘ کردیا؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم کی کیا پوزیشن ہے؟بھارت سے شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم کی کیا پوزیشن ہے؟بھارت نے پاکستان کو اہم ٹاکرے میں 6 وکٹوں سے باآسانی شکست دی ہے
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم میں محمد سراج کی جگہ ہرشت رانا کو کیوں لیا گیا؟بھارتی ٹیم میں محمد سراج کی جگہ ہرشت رانا کو کیوں لیا گیا؟جسپریت بمراہ کے انجری کے باعث بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ سے نکل جانے کے بعد ان کےمتبادل پر شدید بحث کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ؛ نعمان علی 5ویں پوزیشن پر آگئےآئی سی سی رینکنگ؛ نعمان علی 5ویں پوزیشن پر آگئےبھارت کے جسپریت بمراہ 906 پوائںٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض
مزید پڑھ »

بھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور کی جدودجہد نے سب کے دل جیت لیےبھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور کی جدودجہد نے سب کے دل جیت لیےپوسٹ شیئر ہوتے ہی تیزی سے وائرل ہوگئی جس نے 2,400 سے زیادہ اپ-ووٹس حاصل کیے
مزید پڑھ »

پاک بھارت میچز؛ متنازع لمحات کون کون سے رہے؟پاک بھارت میچز؛ متنازع لمحات کون کون سے رہے؟پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی؛ جسپریت بمراہ کی بھارتی اسکواڈ میں شمولیت سے متعلق اہم پیشرفتچیمپیئنز ٹرافی؛ جسپریت بمراہ کی بھارتی اسکواڈ میں شمولیت سے متعلق اہم پیشرفتآئی سی سی میں حتمی اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 فروری ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:10