دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم دبئی میں بھارت سے ٹائٹل کے لیے مقابلہ کرے گی
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا پاکستان میں آج آخری مقابلہ ہوگا، دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، فاتح ٹیم دبئی میں بھارت سے ٹائٹل کے لیے مقابلہ کرے گی۔
جنوبی افریقا کے تجربہ کار بیٹر ڈیوڈ ملر کے لیے یہ ممکنہ طور پر آخری بڑا ایونٹ ہو سکتا ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا کردار فیصلہ کن رہے گا۔ کین ولیمسن جنوبی افریقا کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والے موجودہ کیوی بیٹر ہیں البتہ اسپن اور خاص طور پر مہاراج کے خلاف ان کی سست بیٹنگ ٹیم کے لیے تشویش کا باعث بن سکتی ہے۔ جنوبی افریقی بیٹرز حریف اسپنرز کے خلاف زیادہ بہتر کھیل پیش نہیں کر سکے، نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر اور مائیکل بریسویل ان کمزوریوں کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل: دبئی کا غیر معمولی سفری پلان اور انڈیا کی ’ہوم ایڈوانٹج‘دبئی میں پہلے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کو دبئی روانہ ہونا پڑا۔ تاہم ان میں سے ایک ہی ٹیم دبئی میں سیمی فائنل کھیلے گی جبکہ دوسری ٹیم کو اپنا میچ کھیلنے کے لیے واپس لاہور آنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی : آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث منسوخدونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا
مزید پڑھ »
افغان کپتان نے پاکستان کی کنڈیشنز کو آئیڈیل قرار دے دیاچیمپئنز ٹرافی کا تیسرا میچ آج کراچی میں افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکانآسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں پہلا مقابلہ موسم کی نذر ہوا
مزید پڑھ »
افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی، فیصلہ آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ سے ہوگاگزشتہ روز بارش کے باعث افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ ہونے سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا
مزید پڑھ »
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹرافی فائنل کا آغاز ہوارائل سٹیڈیم میں تین قومی سیریز کے فائنل کا آغاز ہوا ہے۔ پاکستان نے نوے سٹیڈیم میں ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے فخر زمان، بابر Azam، سعود شکیل، محمد رضوان (وکٹ کیپر اور کپتان)، سلمان علی آغا، طاہر، خوشدل شہ، شاہین شہ Afridi، نسیم شہ، عابد احمد اور فہیم اشرف کو کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے جیکوب ڈیفی اور نیتھن سمیہ کو میدان میں لانے کا فیصلہ کیا ہے.
مزید پڑھ »