رکشہ گینگ سے جڑے 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی ماڈل تھانہ فیروزآباد نے ایک کارروائی میں دو انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار کر لیے، ملزمان کا تعلق رکشہ گینگ سے ہے، ملزمان کو خفیہ اطلاع پر رکشے سمیت گرفتار کیا گیا۔
ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ایک سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں عمر اور جنید احمد شامل ہیں، یہ ملزمان رکشے میں جرائم کی وارداتیں کیا کرتے تھے۔ساجد سدوزئی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں، یہ کراچی کے علاقوں بہادرآباد، گلشن، فیروزآباد اور دیگر جگہوں پر وارداتیں کر چکے ہیں، ملزمان سے چھینی ہوئی رقم ، اسلحہ اور موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ ملزمان وارداتوں کے لیے رکشے کا استعمال کر رہے تھے، راہ گیروں کو لوٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثرعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 29 ہزار 586 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 408 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار 186
مزید پڑھ »
کرونا ویکسین سے متعلق روس سے بڑی خوش خبریروس نے کرونا وائرس کی وبا کی خراب ہوتی صورت حال میں خوش خبری دی ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین 12 اگست کو رجسٹرد کر دی جائے گی۔
مزید پڑھ »
مون سون بارشوں سے بلوچستان میں تباہی، 300 سے زائد دیہات زیرآبکوئٹہ : تیز بارشوں کے باعث بلوچستان کے 300 سے زائد دیہات زیر آب آگئے، ریسکیو ٹیموں کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکملاسلام آباد : ٹائیگرزفورس ڈے کے موقع پر کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس سے صحتیابسعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ سے زائد ہوگئی، وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 3 ہزار 130 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
بارش سے کےالیکٹرک کے 350 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
مزید پڑھ »