ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

پاکستان خبریں خبریں

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

جنرل سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان کا دورہ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام شکلوں کو ختم کرنے کا اعلان

چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں میں ملوث افراد، اُن کے سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔

آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور دہشت گردی کے مقابلے میں ان کی غیر متزلزل لچک و ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو قوم کا حقیقی ہیرو قرار دیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا کہ قوم کی پرعزم حمایت پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ملک بھر میں پائیدار امن و استحکام کی بحالی کو یقینی بنایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کیایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کیایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بلوچستان میں ریاست مخالف مواد شیئر کرنے میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس نشاندہی کی اور پی ٹی اے کو تفصیلات فراہم کردی.
مزید پڑھ »

بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا اعلانبلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا اعلانجہاں تخریب کاروں کے کیمپ ہیں اُن علاقوں میں کارروائیاں کی جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
مزید پڑھ »

ہائی کورٹوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہہائی کورٹوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہجوڈیشل کمیشن کے آئندہ اجلاس میں، پشاور اور سندھ ہائی کورٹوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

مدارس بل؛ وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہمدارس بل؛ وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہجمعہ کے اجتماعات، ختم بخاری اور سالانہ پروگراموں میں عوام کو اتحاد تنظیمات مدارس کے مؤقف سے آگاہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ریاست کیخلاف مذموم سرگرمیوں، سہولتکاری، مالی معاونت والوں کے خاتمے تک پیچھا کیا جائے گا: آرمی چیفریاست کیخلاف مذموم سرگرمیوں، سہولتکاری، مالی معاونت والوں کے خاتمے تک پیچھا کیا جائے گا: آرمی چیفپاک فوج قوم کی حمایت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مل کر ملک میں امن و استحکام کی بحالی یقینی بنائے گی: جنرل عاصم منیر کی وانا میں جوانوں سے گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ: علاقہ کے امن کے لیے کوششیں کریں، دہشت گردوں کا سلوک کیا جائےوزیراعلیٰ: علاقہ کے امن کے لیے کوششیں کریں، دہشت گردوں کا سلوک کیا جائےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ علاقے میں امن کے لیے وفاقی حکومت کے پلاٹونز فراہم کرے اور جو بھی امن خراب کرے اس کے ساتھ دہشت گردوں کا سلوک کیا جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:55:39