جوڈیشل کمیشن کے آئندہ اجلاس میں، پشاور اور سندھ ہائی کورٹوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔
عدالتوں میں رشوت، سفارش، ایم پی اے، ایم این اے، وڈیرا شاہی، اقربا پروری، سب کچھ چلتا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے آئندہ اجلاس میں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔ گزشتہ اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے لیے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر 6 دسمبر کو اجلاس بلانے کی تجویز سامنے آئی تھی۔ ممبر جوڈیشل کمیشن فاروق ایچ نائیک نے ججز کی نامزدگی اور غور کے لیے مزید وقت مانگا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کے لیے 9 ججز کی نامزدگی کی تھی۔ جسٹس اے کے آغا آئینی بینچز اور آئینی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔جسٹس عبدالکریم خان آغا آئینی بینچز کے سربراہ نامزد کیے گئے،جسٹس سلیم جیسر ، جسٹس عمر سیال جسٹس یوسف علی سید ، جسٹس عبدالمبین لاکھو،جسٹس...
جوڈیشل کمیشن ہائی کورٹ ایڈیشنل ججز پشاور سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ہم تو جی دہشت گرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہفیصلہ ہوا آئندہ اجلاس تک سندھ ہائی کورٹ ججز آئینی مقدمات سن سکتے ہیں: وزیر قانون
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاساجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے لیے ججز کی نامزدگی کا معاملہ زیر غور آیا
مزید پڑھ »
حکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم اور ججز کی تعداد سے متعلق بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »
عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہی میرٹ پر دلائل دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »