پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت سپرہائی وے چیک پوسٹ پر کارروائی کی
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت سپرہائی وے چیک پوسٹ پر کارروائی کی، جس میں اندرون سندھ سے آنے والے ریتی بجری سے لدے مشکوک ڈمپر سے اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلی گئی۔
ڈمپر نمبر TAF-329 میں ریتی بجری کی آڑ میں 6600کلو چھالیہ کراچی منتقل کی جارہی تھی ، جس کی مالیت 66لاکھ روپے سے زائد ہے۔ حکام نے مقدمہ درج کرکے ڈمپر اور اسمگل شدہ مضرصحت چھالیہ اے ایس او گودام منتقل کردی۔ اسمگلنگ میں استعمال ہونے والے 2کروڑ روپے مالیت کے ڈمپر کو بھی چھالیہ کے ساتھ ضبط کرلیا گیا۔Mar 08, 2025 09:15 AMکراچی؛ دوران ڈکیتی شہری نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوؤں کو ہلاک کردیاعدالت ہی کیوں نہ جانا پڑے میئر کراچی کو آئینی حیثیت سے سارے اختیارات دینے کو تیار ہوں، گورنر سندھچیمپئنز ٹرافی میں بھارتی جیت پر مدھیہ پردیش میں مسجد کے قریب ہنگامہ، 3 افراد زخمیکچھ کو شیڈول نے جتوایا، جنید خان کا بھارت کو ملنے والے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ 4 خواتین کو سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامایف آئی اے امیگریشن نے ایک اور کارروائی میں جعلی پاسپورٹ پر آنے والے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا، ترجمان
مزید پڑھ »
اسمگل شدہ اشیاء کی بڑی کھیپ کراچی پہنچانے کی کوشش ناکامبرآمد اسمگل شدہ اشیاء اور بسوں کی مجموعی مالیت 7 کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد ہے، کسٹمز حکام
مزید پڑھ »
ٹرین کے ذریعے جعلی کرنسی کے پی سے پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامملزم عامرخان ملتان کا رہائشی ہے، ترجمان ریلویز پولیس
مزید پڑھ »
رضوان اور دیگر کھلاڑیوں کی نماز؛ امام کے بیان پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈاانڈین میڈیا ٹیم میں اختلافات کو ہوا دیکر مزید متنازع بنانے کی کوشش کرنے لگا
مزید پڑھ »
قرضہ غیر پیداواری مقاصد کیلیے ہو تو مسائل پیدا ہوتے ہیںمسلسل قرضے لیے جارہے ،آمدن بڑھانے اور خرچے کم کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی
مزید پڑھ »
وفاقی سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئےملازمین کی جانب سے دھرنا اور ٹریفک بلاک کرنے کی کوشش
مزید پڑھ »