برآمد اسمگل شدہ اشیاء اور بسوں کی مجموعی مالیت 7 کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد ہے، کسٹمز حکام
ڈپٹی کلکٹر کسٹمز رضا نقوی کے مطابق موصولہ اطلاع پر بلوچستان سے آنے والی بسوں کو روک کر مکمل تلاشی لی گئی۔ بس نمبر BSC465 کے فرش کے خفیہ ٹینکوں سے 9,340 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیا۔
بس نمبر SGS788 سے انجن پارٹس، اجینوموتو، غیر ملکی سگریٹس اور ٹائرز برآمد ہوئے۔ صدر کراچی پاسپورٹ کے باہر بس نمبر BSA736 سے سولر انورٹرز، ہیئر کلر، ٹائرز اور ایرانی کراکری برآمد کی گئی۔ رضا نقوی نے بتایا کہ اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی بسوں اور اشیاء کی مالیت 3 کروڑ 55 لاکھ روپے سے زائد ہے، جبکہ برآمد اسمگل شدہ اشیاء اور بسوں کی مجموعی مالیت 7 کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ مقدمہ درج کرکے بسوں اور اشیاء کو ضبط کر کے اے ایس او گودام منتقل کر دیا گیا ہے۔Feb 16, 2025 12:58 AMکراچی: شوہرکے ہاتھوں بیوی تیز دھار آلے کے وار سے قتلاسد قیصر کو حفاظتی ضمانت مل گئی، 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکمصفائی کے بہانے کمرے میں بلاکر ملازمہ سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارخبروں اور حالات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں اسمگل شدہ ٹائرز کی بڑی کھیپ برآمدپاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے اسمگلنگ مہم کے دوران شہر میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران اسمگل شدہ ٹائرز کی ایک بڑی کھیپ برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »
افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکامٹرک سے جدید ساخت کا غیر ملکی اسلحہ اور میگزین برآمد، ڈرائیور کیبن میں خفیہ مقام پر اسلحہ چھپایا گیا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے اسمگل شدہ ٹائرز کی بڑی کھیپ برآمد کرلیپاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت شہر میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران اسمگل شدہ ٹائرز کی ایک بڑی کھیپ برآمد کرلی۔ ڈپٹی کلیکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی رضا نقوی نے بتایا کہ خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کسٹمز حکام نے سندھ رینجرز اور پولیس کے ہمراہ پرانی سبزی مندی یونیورسٹی روڈ پر قائم مختلف گوداموں پر چھاپہ مار کاروائی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کے ہزاروں اسمگل شدہ ٹائرز برآمد کرلیے گئے ہیں، چھاپے کے دوران برآمد ہونے والے اسمگل شدہ ٹائرز کو ایک 40 فٹ کنٹینر اور 27 مزدا ٹرکوں کے ذریعے اے ایس او کسٹمز کے گودام میں منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ 4 خواتین کو سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامایف آئی اے امیگریشن نے ایک اور کارروائی میں جعلی پاسپورٹ پر آنے والے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا، ترجمان
مزید پڑھ »
کرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد اشیاء کی بڑی کھیپ پہنچائی گئیضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد 76 مال بردار گاڑیوں پر مشتمل ساتواں بڑا قافلہ آٹا، چینی، گھی، پھل، سبزیاں، ادویات اور روزمرہ کی دیگر ضروری اشیا لے کر پارا چنار پہنچ گیا۔ قافلہ کی حفاظت کیلیے پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز نے سخت اقدامات کر رکھے تھے، گن شپ ہیلی کاپٹروں سے بھی نگرانی کی گئی۔ ادویات کی بڑی کھیپ بھی کرم پہنچا دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ شاہ نے جمعہ کے روز اشیائے خورد و نوش کی 76 گاڑیاں ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پہنچا دیں۔
مزید پڑھ »
5 فروری مظلوم کشمیریوں سے تجدید عہد کا دنبھارت نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کو دہشتگردی سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی ہے
مزید پڑھ »